
سوال: سِرّی نماز کی پہلی رکعت کے بعدکسی رکعت کے قیام میں شامل ہونے والا ثنا کب پڑھےگاکیا اسی وقت پڑھ سکتا ہے؟یا بقیہ نماز کی ادائیگی کرتے وقت پڑھے گا، اسی طرح جو شخص جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت کے ساتھ شامل ہو، اس کے لئے ثنا پڑھنے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
فحش ویڈیو سے بچنے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھنا کیسا؟
جواب: واجب ہے کہ نہ سننے کی کوشش کرے۔(ردالمحتار علی الدرالمختار،کتاب الحظر والاباحۃ،جلد9،صفحہ651،مطبوعہ:کوئٹہ) اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خانرحمۃ اللہ علی...
عورت کے لیے عمرہ کے بعد غسل کرنا اور احرام دھونا ضروری ہے؟
جواب: ہونے)کا ارادہ رکھنے والے کےلیے دو نئے یا دُھلے ہوئے پاک تہہ بند اور چادر کا پہننا مستحب ہے۔ اس کے تحت رد المحتار میں بحر الرائق کے حوالے سے ہے:’’وفی...
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
جواب: واجبات حج اور تفصیلی احکام“ میں بہت مفید مشورے تحریر فرمائے ہیں۔ اسی میں ایک مشورہ یہ ہے:”اگر عمرہ کر کے مدینہ منورہ آگئے تھے اب دوبارہ دو چار دن کے ل...
اولاد کے نیک ہونے کے لئے کی جانے والی دعا
سوال: اولاد کے نیک ہونے کے لئے کی جانے والی دعا
اپنا مال اپنے آپ پر حرام قرار دینے سے حرام نہیں ہوتا
جواب: ہونے پر دلیل تو وہ یہ ہے کہ )حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حلال چیز کو حرام کرنا قسم ہے اور اس کا کفارہ،قسم کا کفارہ ہے،اور اس لئے کہ اس نے جب...
فوت شدہ بیوی کا اس کے شوہر کی وراثت میں حصہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک آدمی کی ملکیت میں آٹھ ایکڑ زمین تھی ،اس کی دو بیویاں تھیں، پہلی بیوی اس آدمی کے فوت ہونے سے 13 سال پہلے ہی دنیا سے چلی گئی،پہلی بیوی سے اس آدمی کے چار بچے ہیں، دوسری بیوی ابھی حیات ہے۔ کیا اس فوت ہونے والے شخص کا حصہ صرف دوسری کو ہی ملے گا؟یاپہلی بیوی کابھی اس کی وراثت میں سے حصہ بنتاہے ،اگربنتاہے توکیاپہلی بیوی کے بچے اپنی والدہ کا حصہ طلب کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں تو کیا ان دونوں بیویوں میں سے ہرایک کو آٹھواں حصہ ملے گا یا پھر آٹھواں حصہ دونوں بیویوں میں تقسیم ہوگا ؟