
استنجا کے دوران قبلہ رخ ہونے کا حکم اور زاویے کی وضاحت؟
جواب: نماز میں قبلہ رخ سے 45ڈگری کے اندر اندر ہوں ، تو قبلہ رخ ہی مانا جاتا ہے۔ قبلے کو رخ یا پیٹھ ہونے میں قبلے کی جہت یعنی 45 ڈگری کے اندر ہونا بھی دا...
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
مرتد ہونے سے پہلے والی ادا اور قضا نمازوں کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جو شخص مرتد ہوجائے تو اس شخص کی زمانہ ارتداد کی نمازوں کی قضاء نہیں لیکن وہ شخص دوبارہ اسلام قبول کرلے تو کیا سابقہ زمانہ اسلام کی ادا کی ہوئی نمازوں کو دوبارہ پڑھنا لازم ہے؟ یا صرف زمانہ اسلام کی قضا نمازوں کی قضا کرے گا؟
سجدہ کرنے سے آنکھ کو نقصان پہنچے تو اشارے سے نمازپڑھنا
سوال: آ نکھوں کا آپریشن کروانے کی صورت میں اگرسجدہ کرنے سے آ نکھوں کو نقصان پہنچتا ہے تو کیا نماز کرسی پر بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟
سیمنٹ کا فرش سوکھنے سے پاک ہوگا یا نہیں؟
جواب: نماز جائز ہوتی ہے، البتہ! جب تک اسے دھویا نہ جائے، تب تک وہاں سے تیمم نہیں ہو سکتا۔ فتاوی ہندیہ میں ہے: ”الارض تطهر باليبس وذهاب الاثر للصلاة لا ...
نماز کے بعد پڑھی جانے والی ایک جامع دعا
سوال: نماز کے بعد پڑھی جانے والی ایک جامع دعا
جمعہ کا خطبہ کوئی اور دے، امامت کوئی اور کروائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ جو شخص جمعہ کا عربی خطبہ دے، کیا اُسی کا نمازِ جمعہ کی امامت کروانا ضروری ہے یا کسی دوسرے کو بھی امامت کروانے کی شرعاً اجازت ہے؟
فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا
سوال: فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا
انڈے اور پیاز کا تیل لگا کر نماز پڑھنا
سوال: انڈے اور پیاز کا تیل لگا کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟
فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی دوسری دعا
سوال: فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی دوسری دعا