
فجر اور عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: ہونے سے بیس منٹ پہلے تک کے وقت میں قضانمازیں پڑھنا بھی شرعاً جائز ہے۔ البتہ نماز فجر و نماز عصر کے بعد علی الاعلان لوگوں کے سامنے ہرگز قضا نمازیں نہ پ...
صاحب ترتیب نے فجر نہیں پڑھی اور عید کی نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہونے کے متعلق فتاوی ہندیہ اور فتاوٰی تاتارخانیہ میں ہے،واللفظ للاول : ”اذا قضى صلاة الفجر قبل صلاة العيد لا بأس به ولو لم يصل صلاة الفجر لا يمنع جواز ...
قضا نمازیں عذر کی وجہ سے بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: ہونے کے بعد ان نمازوں کا اعادہ بھی نہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
مسلم و غیر مسلم کی میت پہچان نہ ہو تو نماز جنازہ کس طرح پڑھیں؟
جواب: ہونے کی صورت میں انہیں غسل وکفن بھی دیا جائے گا اور مسلمانوں کے قبرستان میں دفن بھی کیا جائے گا ،اور نماز میں مسلمان میتوں کی دعا کی نیت کریں گے۔ (حلب...
شیشے یا آئینے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے کمرے میں جس جگہ نماز پڑھتا ہوں وہاں میرے بالکل سامنے شیشہ لگا ہوا ہے، شیشہ کے سامنے نماز پڑھنے کی صورت میں مجھے شیشہ پر اپنا عکس نظر آسکتا ہے، لیکن میں نماز پڑھتے ہوئے سامنے شیشہ کی طرف نہیں دیکھتا ہوں بلکہ نظریں نیچے رکھتا ہوں، تو کیا اس طرح میرے سامنے شیشہ ہونے سے میری نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
معراج کی رات جبریل علیہ السلام آگے بڑھنے سے کیسے جلتے، حالانکہ نور سے بنے ہیں؟
جواب: ہونے کے باجود جلنے کا ممکن ہونا ایسا ہی ہے جیسے آگ سے مخلوق ہونے کے باوجود جلنے کا ممکن ہونا۔ سورۃ الجن آیت نمبر 15 میں کافر جنوں کے متعلق ہے:”وَ اَ...
دن مختص کر کے برسی منانے کی شرعی حیثیت
جواب: ہونے پر سوئے ظن مقبول، یہ سب امور شرعاً جائز وروا ومباح ہیں جن کے منع پر شرع مطہر سے اصلاً دلیل نہیں۔“ (فتاوی رضویہ،جلد9،صفحہ421،رضا فاؤنڈیشن،لاھور) ...
صاحب ترتیب قضا نماز پڑھے بغیر بھولے سے وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہونے کے سبب ترتیب ساقط ہوجاتی ہے۔ بھولنے کے سبب اس وجہ سے کہ بھولنے والا مکلف ہونے کی شرائط سے عاجز ہو جاتاہے، اور عاجز وبے بس شخص مکلف نہیں ہوتا۔ نیز...
جواب: ہونے کے قائل ہیں، ان کے نزدیک جائز، اور جو مچھلی تسلیم نہیں کرتے ان کے نزدیک ناجائز، تو اس اختلاف سے بچنے کے لئے نہ کھانا بہتر ہے۔ واللہ اعل...