
جواب: پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمد رکھنے کی ہے،پھرپکارنے کے لیے"ارسلان" رکھ لیں۔ ...
عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم
سوال: کیا عورت ہاتھ میں ایسا بریسلیٹ پہن سکتی ہے جس پر آیت الکرسی لکھی ہو، پاکی و ناپاکی دونوں میں؟
جواب: پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے۔اس سے امید ہے کہ اچھے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکتیں نصیب ہوں۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:”ت...
نماز میں عمامہ یا ٹوپی صحیح کرنے کا حکم
جواب: پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو نماز میں پسینہ آیا تو آپ نے پونچھ لیا یعنی ہاتھ پھیر کر صاف کردیا، چونکہ یہ تکلیف کا باعث ہے لہٰذا یہ مفید عمل ہے اور ...
حدیبیہ زیارت سے واپسی پر احرام باندھنا ضروری نہیں
سوال: اگر کوئی حرم پاک سے حدیبیہ کے مقام کی زیارت کرنے جائے، تو وہاں سے واپس حرم میں آنے پر اگر اس کا ارادہ عمرے کا نہ ہو،تو اس پر احرام لازم ہو گا یانہیں؟
سحری کا وقت ختم ہونے پر بچا ہوا کھانا کھانا
جواب: پاک میں ارشادخداوندی ہے﴿ وَکُلُوۡا وَاشْرَبُوۡا حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَکُمُ الْخَیۡطُ الۡاَبْیَضُ مِنَ الْخَیۡطِ الۡاَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ۪ ثُمَّ اَتِ...
کم قیمت میں چیز خرید کر مہنگی بیچنے کا حکم
جواب: پاک میں ہے :"تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتاجب تک دوسروں کے لیے وہی پسندنہ کرے جواپنے لیے پسندکرتاہے ۔"ان شاء اللہ عزوجل اس طرح کرنے سے دنی...
بچے کا نام محمد حازم علی رکھنا
جواب: پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے، پھرپکارنے کے لیے"حازم علی"رکھ لیں۔ ...
جواب: پاک کے تحت مشہور مفسر، مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِ فرماتے ہیں: "یہ پانچ جانورموذی ہیں یعنی اپنے نفع کے بغیر دوسرے کا نقصان کر دینے وا...
جواب: پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پیاری شہزادی کا نام ہے جو صحابیہ بھی ہیں اور اہل بیت کی بھی عظیم ہستی ہیں، جبکہ زرینہ کسی صحابیہ کا نام ہو ، یہ ہم...