سرچ کریں

Displaying 3271 to 3280 out of 3562 results

3271

عقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقہ ہوگا یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا تھا تو کل منڈی سے ایک بکری لایا، ذبح کرنے کے بعد پتا چلا کہ وہ حاملہ تھی اور اس کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں بیٹی کا عقیقہ ہوگیا یا نہیں؟ نیز پیٹ سے جو مرا ہوا بچہ نکلا وہ حلال ہے یا حرام؟ اس کی بھی وضاحت کردیں۔

3271
3272

بچے کا نام راحم علی رکھنا

سوال: بیٹے کا نام ’’راحم علی(Rahim Ali)‘‘رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ بیٹے کا پورا نام "محمد راحم علی رضوان (Muhmmad Rahim Ali Rizwan) ہوگا۔ اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔

3272
3273

شاہ نور نام رکھنا کیسا؟

سوال: شاہ نور نام رکھنا کیسا؟

3273
3274

حج و عمرہ کے لئے جاتے ہوئے تجارتی سامان ساتھ لے جانے کا حکم

جواب: نا کرنا پڑے، اسی طرح ایسابھی نہ ہوکہ اس کی وجہ سے کسی قسم کی غلط بیانی کرنے کی نوبت آئےوغیرہ وغیرہ۔الغرض ! تمام شرعی وقانونی خرابیوں سے بچتے ہوئے جا...

3274
3275

سحری کا وقت ختم ہونے پر بچا ہوا کھانا کھانا

سوال: اگر سحری کرتےہوئےسحری کاوقت ختم ہوجائے یا اذان شروع ہوجائے اور کھانا باقی ہوتو کیا بچا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟

3275
3276

باپ نے پانی کا کنکشن چوری کا لگایا، تو اولاد پانی استعمال کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ میرے والد نے گھر میں چوری کے پانی کا کنکشن لگایا ہوا ہے، جس سے ہمارے گھر میں پینے کا پانی آتا ہے،جب میں چھوٹی تھی تو مجھے معلوم نہیں تھا، اب بڑی ہونے کے بعد جب مجھے معلوم ہوا ہے، تو میں نے اپنے والد کوکہا ہے کہ یہ چوری کا کنکشن ہٹا کر صحیح کنکشن لگائیں، مگر میرے بہت منع کرنے کے باوجود بھی میرے والد نہیں مان رہے ہیں، اب ایسی صورت میں کہ جب میرے گھر میں پینے کے پانی کا کوئی اور انتظام نہیں ہے اور مجھے مجبوری میں وہ پانی پینا پڑتا ہے، تو کیا اس صورت میں مجھ پر بھی گناہ ہوگا؟

3276
3277

ارمَش نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: ارمَش نام رکھنا کیسا؟

3277
3278

مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا کافر کو دیکھ کر پڑھنا

سوال: یہ جو دعا ہے :الحمد للہ الذی عافانی مماابتلاک بہ۔۔۔الخ ۔کسی کافر کو دیکھ کر پڑھنا کیسا؟

3278
3280

زرینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

سوال: زرینہ فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

3280