
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بہت سے لوگ عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے نابالغ بچے بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ اُنہیں بھی اپنے ساتھ عمرہ ادا کرواتے ہیں۔ اُن بچوں کے متعلق سوال یہ ہےکہ اگر وہ کوئی ایسا فعل کریں، کہ جس کے سبب دم لازم ہوتا ہو، تو کیا بچوں کی طرف سے اُن کے والدین دَم ادا کریں گے یا بچوں کی ملکیت میں موجود رقم سے دم ادا کیا جائے گا؟
اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا
جواب: والد احرام باندھےگا یوہیں مجنون کی طرف سےاس لئے کہ ان کے احرام باندھنے پر قدرت نہ ہونے کی حالت میں والد کا ان کی طرف سے احرام باندھنا ایسا ہی ہے جیسے ...
حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے دادا جان کا نام
جواب: والد (ہاشم) نے ان کی والدہ (سلمیٰ) کو یہ نام رکھنے کی وصیت کی تھی۔ (سبل الہدی و الرشاد، جلد 01، صفحہ 262، مطبوعہ دار الكتب العلمية، بيروت) شرح الزرقا...
کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کا دو مرلے گھرتھا اس کے پیچھے بکر کا چار مرلے کا پلاٹ تھا ۔بکراپنی جگہ پر مسجد بنانا چاہتاتھااورزید کا مکان جو متصل ہے اس کو مسجد میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ زید اپنا مکان بیچنا ہی نہیں چاہتاکیونکہ زید کو اس کے مکان کی قیمت کم دی جارہی تھی۔بکر کو اپنے چارمرلے والی جگہ کے لئے بھی راستہ گلی سے مل رہا تھا اور زید کے علاوہ بھی ایک پلاٹ اور ساتھ خالی پڑا تھا۔بکر نےزید کے والد کو ساڑھے چار لاکھ کی رقم دے کرجگہ خریدلی جبکہ اس جگہ کی قیمت اس سے زیادہ بنتی تھی۔ جب زید کو اس بات کا پتہ چلا کہ میرے والد کو پیسے دے کر میرا گھر خرید لیا گیا ہے تو زید نے فورا اس کا انکار کیا اور قانونی کاروائی کی کہ میں یہ جگہ بیچنے پر راضی نہیں۔بکر نے جگہ کی رقم دیتے ہی فورا زید کا سامان باہر نکال کر اس گھر کو ختم کردیا اور مسجد کی جگہ میں شامل کردیا۔زید کے گھر والی جگہ پر مسجد کے استنجاء خانے بنا دیئے ہیں۔شرع اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟کیا یہ جگہ مسجد کی ہوگئی؟
براق نام کا مطلب اور براق نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: براق نام رکھنا کیسا؟ اور اس نام کے ساتھ شروع یا آخر میں محمد یا والد کا نام لگانا کیسا؟
بیٹی کی شادی کے لئے رکھے زیور پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: والدین نے اپنی بالغہ بیٹی کی شادی کی نیت سے زیور بنوا کر رکھا ہو، تو کیا اس پر والد کو زکوٰة دینی ہو گی؟
ام ایمن نام کا مطلب اور ام ایمن نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: والد ماجد حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی باندی تھیں جو حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کو آپ کے والد ماجد کی میراث میں سے ملی تھیں۔انہوں...
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
جواب: اولاد فقط اس دودھ پینے والے پرحرام ہوتی ہے ،اس کے دیگربہن بھائیوں پرحرام نہیں ہوتی اوران کا باہم نکاح جائزہوتاہے اورصورت مذکورہ میں زیدنے مدت رضاعت می...
غیر مسلم اولا د مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہغیر مسلم اولاد مسلمان والدین کی وارث بن سکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:یاسر شہزاد (فیصل آباد)