سرچ کریں

Displaying 3291 to 3300 out of 3553 results

3291

مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟

جواب: نا جائز نہیں بلکہ خاموش رہنا واجب ہے، ؛ کیونکہ چار رکعت والی فرض نماز میں مسافر امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا مقیم مقتدی آخری دو رکعتوں میں لاحق ہوتا ...

3291
3292

روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟‎

جواب: نا کمزور ہو چکا ہو کہ حقیقتاً روزہ رکھنے کی طاقت نہ ہو،نہ سردی میں نہ گرمی میں،نہ لگاتار نہ متفرق طور پر اور نہ ہی آئندہ زمانے میں روزہ رکھنے کی طاقت...

3292
3293

نماز میں ریح خارج ہونے سے روکنے کا حکم؟

جواب: نا، جائز نہیں، نیز دورانِ نماز، ریح کا غلبہ بہرحال نماز کو مکروہِ تحریمی کردیتا ہے یعنی اسی حالت میں نماز جاری رکھنا، ناجائز و گناہ ہے، اگر دوران...

3293
3296

ایک سفر میں یا ایک احرام سے کتنے عمرے کر سکتے ہیں؟ مکمل شرعی رہنمائی

سوال: کیا ایک سفر میں ایک سے زیادہ عمرے ادا کر سکتے ہیں میں یو اے ای سے براستہ قافلہ بس پر جانا چاہتا ہوں جو میقات شریف سے احرام باندھ کر عمرہ کیا جاتا ہے کیا اس کے بعد دوبارہ کسی دوسری مسجد سے احرام باندھ کر عمرہ کیا جا سکتا ہے؟

3296
3298

کان کٹے جانور کی قربانی کا شرعی حکم

سوال: جانور کے کان پر کٹ لگا ہوا ہو شناخت کے طور پر، تو ایسے جانور کی قربانی ہو سکتی ہے ؟رہنمائی فرما دیں۔

3298
3299

فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟

موضوع: وقت کی کمی کے سبب فجر میں وضو کی جگہ تیمم کرنا کیسا؟

3299
3300

اگر کسی صاحبِ نصاب نے قربانی نہیں کی تو کیا کرنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صدقہ کرے یا گائے کے حصوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صدقہ کرنا بھی جائز ہے ؟قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا ۔ (2)جس طرح زکوۃ کی رقم شرعی حیلہ کرنے سے مدرسہ کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مدرسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال )

3300