سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 449 results

331

حرام کھانے والاعبادت کرے یا نہ کرے؟

سوال: جو بندہ رشوت یا سود لیتا ہے تو کیا وہ عبادت نہ کرے؟ کیونکہ حدیث میں ہے کہ جو بندہ حرام کھاتا ہے، اس کے چالیس دن کے عمل قبول نہیں ہوتے۔

331
332

جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟

جواب: پیسے دیدےاور اگر بعد میں معلوم ہوا کہ مالک مرگیا ہے تو اس کے وارثوں کو دیدےاوراس چیزکو صدقہ نہیں کرسکتالیکن یہ یاد رکھیں کہ الیکٹرونکس کی بہت کم چیزوں...

332
333

رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟

جواب: سود سے بچنے کا ایک بہترین حل ہے ۔البتہ یہ ضروری ہے کہ جب بھی خرید وفروخت ہو اس کے بنیادی تقاضے اور شرائطِ جواز پورے کرنا ضروری ہے۔ مرابحہ کی تعریف: ...

333
334

بھٹکے ہوئے انسان کی توبہ قبول ہونے کے متعلق تفصیل

جواب: سود میں لیا انہیں اور وہ نہ رہے ہوں تو ان کے وارثوں کو واپس کردے یا معاف کرائے، پتا نہ چلے تو اتنا مال تصدق کردے اور دل میں یہ نیت رکھے کہ وہ لوگ جب م...

334
335

سیاہ خضاب بیچنے کا حکم

جواب: سود اللہ وجهه يوم القيامة“ترجمہ: جو سیاہ خضاب لگائے گا، اللہ پاک قیامت کے دن اس کا چہرہ سیاہ کردے گا۔(کنز العمال، جلد6، صفحہ 671، حدیث: 17333، مؤسسۃ ...

335
336

نوکری میں تنخواہ ضبط کرنے کی شرط لگانا

جواب: سود و جوا کے حلال ہونے سے فقہاء کی مراد یہ ہے کہ اس وقت جب مسلمان کو زیادہ ملے۔ (فتح القدیر، ج 7، ص 39، مطبوعہ: کوئٹہ) بہار شریعت میں ہے ”عقد فاسد کے...

336
337

مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پلاٹ مدرسہ کے لئے وقف کیااورقبضہ بھی دے دیالیکن پیسے نہ ہونے کی وجہ سے تین چارسال تک اسے بنایانہ جاسکااب زیدکہتاہے کہ میراپلاٹ مجھے واپس کردومیں اپنے ذاتی استعمال میں لاؤں گایامدرسہ کے علاوہ کسی اورمصرف میں صرف کردوں گا،کیازیدوہ پلاٹ واپس لے سکتاہے یاکسی اورمصرف میں صرف کرسکتاہے؟ سائل:محمدفیاض(فیصل آباد)

337
338

جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟

جواب: پیسے دینے کی تاریخ بھی طے کرلیں تو آپ کا خریدنا جائز ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

338
339

مقدس اوراق کے متعلق سوال جواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: (1)مقدس اوراق جن پراسمائے مقدسہ یاآیات وغیرہ ہوں ان کوجلاکرراکھ سمندرمیں ڈال دی جائے توایساجائزہے یا نہیں ؟ اور اگر اخبارکی ایک جانب جاندارکی تصویراوردوسری جانب آیت قرآنی وغیرہ ہوتوایسے اخبارکوجلاسکتے ہیں یانہیں ۔؟ (2)دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ اورمدارس المدینہ وغیرہ میں وسعت ہوتومقدس اوراق محفوظ کرنے کے لیے کنویں بناسکتے ہیں یانہیں ؟ (3)مختلف علاقوں سے مقدس اوراق اکٹھے کرکے دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ یامساجدمیں عارضی طورپررکھ سکتے ہیں یانہیں تاکہ جب اتنے جمع ہوجائیں کہ ایک ٹرک وغیرہ بھرسکے توانہیں محفوظ کرنے کے لیے بھیجاجاسکے۔ (4)اوراق مقدسہ محفوظ کرنے کے لیے جوباکسزنصب کیے جاتے ہیں ان میں بعض اوقات پیسے،ٹوپی،مصلے اورکتب ورسائل وغیرہ نکلتے ہیں ان کے بارے میں کیاحکم ہے ؟ (5)جب دریاخشک ہوجاتے ہیں اوران میں پانی نہیں ہوتاوہاں زمین کھودکرمقدس اوراق کودفن کیاجاسکتاہے؟ (6)اگرکسی شخص نے اس لیے رقم دی کہ اس سے مقدس اوراق کے باکسز بنواکرلگوائیں کیااس رقم کواوراق مقدسہ کے اجیروں کوبطوراجارہ دے سکتے ہیں ؟ (7)کیااوراق مقدسہ کومشین کی مددسے ریزہ ریزہ کرکے پانی میں بہایاجاسکتاہے ؟

339
340

کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کا دو مرلے گھرتھا اس کے پیچھے بکر کا چار مرلے کا پلاٹ تھا ۔بکراپنی جگہ پر مسجد بنانا چاہتاتھااورزید کا مکان جو متصل ہے اس کو مسجد میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ زید اپنا مکان بیچنا ہی نہیں چاہتاکیونکہ زید کو اس کے مکان کی قیمت کم دی جارہی تھی۔بکر کو اپنے چارمرلے والی جگہ کے لئے بھی راستہ گلی سے مل رہا تھا اور زید کے علاوہ بھی ایک پلاٹ اور ساتھ خالی پڑا تھا۔بکر نےزید کے والد کو ساڑھے چار لاکھ کی رقم دے کرجگہ خریدلی جبکہ اس جگہ کی قیمت اس سے زیادہ بنتی تھی۔ جب زید کو اس بات کا پتہ چلا کہ میرے والد کو پیسے دے کر میرا گھر خرید لیا گیا ہے تو زید نے فورا اس کا انکار کیا اور قانونی کاروائی کی کہ میں یہ جگہ بیچنے پر راضی نہیں۔بکر نے جگہ کی رقم دیتے ہی فورا زید کا سامان باہر نکال کر اس گھر کو ختم کردیا اور مسجد کی جگہ میں شامل کردیا۔زید کے گھر والی جگہ پر مسجد کے استنجاء خانے بنا دیئے ہیں۔شرع اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟کیا یہ جگہ مسجد کی ہوگئی؟

340