
قرض واپس نہ کرنے کی قسم کھائی پھر واپس کردیا تو حکم
جواب: کہنا کہ میں تیرے پیسے ادا نہیں کروں گا تو اس سے قسم منعقد نہیں ہوتی، لیکن کسی کے پیسے ناجائز دبالینا اور قرآن پر ہاتھ رکھ کر واپسی نہ کرنے کا کہنا ، ی...
جواب: کہنا حرام ہے اور اس کا وعظ سُننا جائز نہیں ۔“(فتاوٰی رضویہ ،ج23،ص 378،رضا فاونڈیشن، لاہور) اسی میں ہے: ’’جاہِل اُردو خواں اگر اپنی طرف سے کچھ نہ ک...
تکبیرِ رکوع بلند آواز سے نہ کہنے سے امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: کہنا سنت ہے،واجب نہیں،اور سنت کے ترک سے نماز ہوجاتی ہے،سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوتا،لہذا پوچھی گئی صورت میں امام صاحب نے جو رکوع کی تکبیر بلند آواز سے...
قضا نماز پڑھنے والے کے لئے تکبیرات تشریق کہنے کا حکم
سوال: اگر کوئی منفرد شخص ایام تشریق میں کوئی قضا نماز پڑھے تو اس پر اس قضا نماز کے بعد تکبیرات تشریق کہنا واجب ہے یا نہیں ؟
سلام کے جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہہ دیا جائے تو؟
جواب: کہنا بہتر ہے، البتہ اگر کوئی شخص سلام کے جواب میں "السَّلامُ عَلَیْکُمْ "کے الفاظ ہی دہرادے تو اس صورت میں بھی سلام کا جواب ادا ہوجائے گا۔ چنانچہ...
مسافر92 کلو میٹر سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے تو مسافر نہیں رہتا، مقیم ہوجاتا ہے
سوال: میرا گھر چکوال میں ہے، عید کی چھٹیوں کے بعد بسلسلہ ملازمت لاہور جانے کے لئے شام تقریبا 5 بجے جب اڈے پر پہنچا ،تو معلوم ہوا کہ سواریاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ساری گاڑیاں وقت سے پہلے ہی چلی گئی ہیں ،مزید معلومات کرنے پرمعلوم ہوا کہ اب صبح ہی گاڑی ملے گی ،لیکن میری کوشش تھی کہ میں آج ہی واپس اپنی ڈیوٹی پر پہنچ جاؤں، لہٰذا میں بلکسر انٹر چینج پر چلا گیا ،جوتقریبا 25 کلومیٹر چکوال سے دور ہے، وہاں تقریبا 1 گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد بھی گاڑی نہ ملی، تو میں واپس چکوال اپنے گھر کی طرف چل پڑا ۔ اس وقت تقریبا ًساڑھے چھ ہو چکے تھے اور عصر کے وقت میں تقریباً آدھا گھنٹہ باقی تھا، اب اگر میں چکوال جا کر نماز پڑھتا، تو قضا ہونے کا غالب گمان تھا اس لئے میں نے واپسی آتے ہوئے راستے میں عصر کی نماز دو رکعت ادا کی ۔ جس پر میرا اور میرے دوست کا اختلاف ہو گیا، میرا کہنا تھا کہ میں مسافر ہوں اس لئے دو رکعت پڑھوں گا، جبکہ دوست کا کہنا تھا کہ آپ نے 92 کلو میٹر سفر نہیں کیا اس لئے آپ مقیم ہیں۔اب پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ اس صورت حال میں میرے لیے دو رکعت پڑھنا لازم تھا یا چاررکعت ؟
قضائے الٰہی" یا "رضائے الٰہی" کونسا جملہ درست ہے؟
جواب: کہنا درست ہے کیونکہ قضا کا مطلب ہے فیصلہ یعنی اللہ کے فیصلے سے جو اللہ پاک نے اس کی موت کا دن مقرر کیا تھا اس قضا سے اس کا انتقال ہوگیا۔ اور رضا ئے ا...