
مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم
جواب: نا تاکہ لوگوں کے دلوں میں انکی تعظیم وادب پیدا ہو ،اور لوگ ان سے فیوض و برکات حاصل کریں تو یہ جائز و مستحسن اور شعار اللہ کی تعظیم میں داخل ہے،کیونکہ ...
لیبر سے تنخواہ کے ساتھ روزانہ کا دودھ طے کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ گوالے سےاگر اس طرح تنخواہ طے کی جائے کہ ماہانہ 8 ہزار روپےتنخواہ اورروزانہ ایک کلو دودھ ملے گا۔ اس طرح تنخواہ طے کرنا کیسا؟
گٹر کے اوپر بنے ہوئے کمرے میں نماز پڑھنے کا حکم
سوال: گھر میں نیچے فلور پر گٹر ہے اور اس کے اوپر کمرہ بنایا ہے اب اس میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
ذونین نام رکھنا اور اس کا مطلب
سوال: Zunain(ذونین) نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟
کیا عورت کا سرننگا ہونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟
جواب: نا نواقضِ وضو (وضو توڑنے والی چیزوں) سے نہیں ہے اس لئے سَر سے دوپٹّا اُتارنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، اَلْبَتّہ اس بات کا خیال رہے کہ غیر محْرَم کے سامنے س...
کمپنی مینیجر کا مال پاس کرنے کے لیے کمیشن لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مختلف کمپنیوں میں مال دیتا ہوں ،تو کمپنی کے مینیجر ہم سے ڈیل کرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ اگر اپنا مال نکلوانا ہے،تو ہمیں بھی کچھ کمیشن دو، ورنہ ہم اس مال میں نقص وغیرہ بتا کے روک دیں گے،حالانکہ مینیجرکمپنی سے اسی کام کی تنخواہ لیتا ہے کہ مینیجرہر وہ مال جو کمپنی کےمتعلق اور اُس کےلیے نفع بخش اور اُس کے وارے میں ہو اُسے پاس کرے، تو اس کا ایسا کرنا کیسا اور اس کو پیسے دینا کیسا؟اس کاشرعی حکم کیا ہے؟
سرمایہ برابر ہو تو کیا نفع برابر ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دو افراد نے مل کر یوں پارٹنر شپ کی ہے کہ دونوں نے برابر برابر(Equal) انویسٹمنٹ کی ہے۔ ان میں سے ایک فریق کام کرتا ہے وہ پچھترفیصد(75%) نفع(Profit) لیتا ہے اور جو کام نہیں کرتا وہ پچیس فیصد(25%)نفع لے رہاہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟