
عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟
جواب: کن اگر نابالغ بچہ قابلِ شہوت ہو، تو عورت اُس نابالغ بچے کو غسل نہیں دے سکتی، بلکہ کوئی مرد غسل دے گا، چونکہ سات، آٹھ ماہ کا بچہ قابلِ شہوت نہیں ہوت...
زندہ پیدا ہونے والے بچے کو بغیر غسل و نماز جنازہ کے دفن کردیا تو حکم؟
جواب: جائز نہیں، نیز جب میت اس حال کو پہنچ گئی کہ اس کو غسل دینا متعذر ہوگیا تو اب غسل کے بغیر ہی اس کی قبر پر اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی، جبکہ میت کےپ...
ورشہ نام کا مطلب اور ورشہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: جائز ہے، کہ یہ عربی لفظ ہے جس کا معنی "چست وپھرتیلی لڑکی" ہے۔ البتہ!بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بنات مقد...
مرخا فاطمہ نام کا مطلب اورمرخا فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: کن) عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے:" تیز رفتا۔"لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ آپ اپنی بیٹی کا نام اکیلا فاطمہ رکھ ...
جواب: جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ نام انبیائےکرام علیہم الصلوٰۃ والسلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے ناموں پر ہو کہ حدیث ...
نکاح رجسٹرڈ نہیں کروایا، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ لڑکے ، لڑکی کا نکاح گھر والوں کی رضا مندی سے ہوا، فیملی کے کچھ افراد اور گواہان بھی موجود تھے، حق مہر بھی مقرر کیا گیا، لیکن نکاح کو رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا، حالانکہ نکاح رجسٹرڈ کروانا بھی ضروری ہوتا ہے، اب اولاد بھی ہو چکی ہے، سوال یہ ہے کہ نکاح رجسٹرڈ نہ کروانے کی وجہ سے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا؟ اور کیا جو اولاد پیدا ہوئی وہ ثابت النسب ہی ہوگی؟ اس پر تو کوئی حکم نہیں آئے گا؟
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
جواب: کن علیہ دین مستغرق یرد علی الورثۃ،کذا فی الوجیز للکردری“ ترجمہ: امانت رکھوانے والاغائب ہوگیااور اس کی زندگی و موت کا معلوم نہیں، تو مودع امانت کی حفاظ...
حج و عمرہ پر تجارتی سامان لے کر جانا کیسا؟
جواب: کنز الایمان: تم پرکچھ گناہ نہیں کہ اپنے رب کافضل تلاش کرو۔(سورۃ البقرۃ،پ02،آیت198) امام ابوبکرجصاص رازی علیہ الرحمۃ تحریرفرماتے ہیں: ”قال الله عقي...
جواب: جائز ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم
سوال: ایک شخص ہے جو اللہ ، رسول، قرآن، قیامت ، جنت و دوزخ سب پر ایمان رکھتا ہے ، مگر وہ کہتا ہے کہ نمازیں پانچ نہیں بلکہ تین ہیں کیونکہ قرآن پاک میں صرف تین ہی نمازوں کا ذکر ہے ، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟کیا اس کا جنازہ جائز ہے؟