
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
موضوع: Madina se Makka Jane se 1 Din Pehle Haiz Ajaye to Kya Karen?
بچہ پیدا ہونے کے بعد چالیس دن تک عورت کا ناخن کاٹنا
موضوع: Bacha Hone ke Baad 40 Din tak Aurat ka Nakhun Katna
انتقال کے بعدچالیس دن تک قبر پر اگربتی جلانا
موضوع: Inteqal Ke Baad 40 Din Tak Qabar Par Agarbatti Jalana
انتقال کے بعد چالیس دن تک غریبوں کو کھانا کھلانا
موضوع: Inteqal Ke Baad 40 Din Tak Ghareebon Ko Khana Khilana
نوافل کی منت میں متعین دن سے پہلے یا بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
موضوع: Nawafil Ki Mannat Mein Muayyan Din Se Pehle Ya Baad Nawafil Parhna
حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟
تاریخ: 06ربیع الثانی1446ھ/10اکتوبر2024ء
حالتِ روزہ میں ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ؟
جواب: 10 ، صفحہ 551 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور ) چونکہ ٹوتھ پیسٹ میں زیادہ امکان ہے کہ کوئی جزو اندر چلا جائے ، اس لیے روزہ کی حالت میں اس سےضرور احتراز کیا...
قرض دینے کے بعد اگلے دن اس میں زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟
جواب: 10، صفحہ 161، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کااعتبارہوگا
سوال: اگر کسی کے پاس پرانا 10 تولہ سونا ہے، تو اس کی زکوۃ کس ریٹ کے اعتبار سے ادا کی جائے گی؟
کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں فریٹ فارورڈنگ (Freight Forwarding)کا کام کرتا ہوں جس میں بحری جہاز کے کنٹینرز شِپِنگ کمپنی سے کنٹینر کرائے پر لے کر آگے اسے پارٹی کو کرائے پر دیتے ہیں۔کمپنی سے ہم کسی مال کی ایکسپورٹ کے لئے مثلاً 10,000روپے کرائے پرلیتے ہیں، اور پارٹی کو یہی کنٹینر 12,000 روپے میں دیتے ہیں۔ مذکورہ کرائے پر شپنگ کمپنی چاہے دو دن میں بھیجے یاپانچ دن میں، یہ اس کی ذمہ داری ہوتی ہےکہ وہ ہمارے پاس کنٹینر کو پہنچا دے، نیز مال چھوڑنے کے بعد شپنگ کمپنی کا کام ہوتا ہے کہ اس کنٹینر کو کہاں بھیجنا ہے،پارٹی اور ہمارا اب اس کنٹینر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔پارٹی کو جو ہم زیادہ کرائے پر دیتے ہیں،اس میں ہم کنٹینر کی سِیل (Seal) کے اَخْراجات بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ ہم کنٹینر کی سِیل کے اَخْراجات شپنگ کمپنی کو الگ دیتے ہیں لیکن پارٹی سے ہم اس سِیل کرانے کےالگ پیسے نہیں لیتے،تو کیا اس صورت میں پارٹی کو جب ہم کنٹینر کرائے پر دیتے ہیں تو کنٹینر کا کِرایہ اور سِیل کے اخراجات ملا کر مثلاً 12,000 روپے میں دے سکتے ہیں، جبکہ ہم نے شپنگ کمپنی سے وہی کنٹینر 10,000 روپے کا کرائے پر لیا ہوتا ہے اورتقریباً 500 روپے میں سِیل کے اخراجات میں دئیے ہوتے ہیں۔