
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: پہلے اس عادت کو برقرار رکھنے کے لیے وضو کرتی ہے تویہ بہت عمدہ و مستحب عمل ہےاوراللہ کے فضل سے اجر وثواب کی امید ہے۔ تفصیل یہ ہے کہ فقہائے کرام ...
عورت کے نفاس سے فارغ ہونے پر بچے کے سر کے بال دوبارہ اتروانے کا حکم
جواب: ذبح کرو)اور اس سے اذیت کو دور کرو(یعنی اس کا سر مونڈا دو۔“(صحیح البخاری، کتاب العقیقۃ،حدیث5471، ج07،ص84،الناشر: دار طوق النجاة) خلیفہ اعلیٰ حضرت م...
جانور ذَبح کرتے وقت تکبیر بھول جائے تو
موضوع: جانور ذبح کرتے وقت تکبیر بھول جانا
زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟
جواب: پہلے یا پورے سال میں تھوڑی تھوڑی کر کے دینا جائز ہے ، لیکن یہ واضح رہے کہ اسلامی ماہ کی جس تاریخ کو سال مکمل ہوتا ہے اس وقت تمام سال کی پیشگی ادا کی ہ...
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے بچوں میں سے کچھ کی شادی اپنی زندگی میں کر دے اور کچھ کی ابھی اس نے شادی نہ کی ہو کہ اس کا انتقال ہوجائے، تو جن بچوں کی باپ نے شادی نہیں کی تھی، وراثت تقسیم کرتے وقت وہ اپنے شادی شدہ بھائی، بالخصوص شادی شدہ بہن کو یہ کہتے ہیں کہ تم لوگوں کی شادی میں والد صاحب نے بہت خرچہ کر دیا تھا، تمہیں جہیز دے دیا تھا، وہی تمہارا حصہ تھا، لہٰذا اب وراثت میں تمہارا حصہ نہیں ہے، یا پہلے وہ خرچہ مائنس کر کے ہمیں دیاجائے، پھر وراثت تقسیم کی جائے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسی صورت میں باپ نے اپنی زندگی میں جن بچوں کی شادی کی تھی، ان کو حصہ ملے گا؟ اگر ملے گا تو پورا حصہ ملے گا یا شادی کا خرچہ مائنس کر کے باقی ملے گا؟
ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم
جواب: پہلے ادا کیا اگر اس سے زیادہ واجب ہوا ہے تو جتنی زیادتی ہے اتنی ادا کرنا اس پر مفتی بہ مذہب میں واجب ہے۔ صدقہ فطر وجوب سے قبل ادا کرنا ،جائز ہے، ...
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ذبح والتصدق على فقراء مكة أفضل)“ ترجمہ: صدقۂ فطر کی طرح آدھا صاع گندم صدقہ کرے ، جہاں چاہے یعنی حرم کے علاوہ یا حرم میں ، اگرچہ حرم کے فقیر کے علاوہ...
سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر سحری میں کسی کی آنکھ دیر سے کھلی اور اس پر غسل فرض ہو، اب اگر وہ غسل کرتا ہے تو سحری کھانے کا موقع نہیں مل پائے گا اور اسے بھوکے پیٹ روزہ رکھنا پڑے گا، کیا اس مجبوری کی وجہ سے سحری کھا کر غسل کر سکتا ہے؟ اس صورت میں روزہ شروع ہونے کے بعد غسل ہوگا، کیا اس طرح روزہ ادا ہوجائے گا؟ یا سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے؟
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی سے پہلے لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے کو دیکھنا، اکٹھے گھومنا پھرنا، ملاقات کرنا اور فون پر باتیں کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
جواب: ذبح فرماتے۔(ابن ماجہ شریف، ص225،226 ،مطبوعہ کراچی) سیدی اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:’’ خصی کی قربانی ...