سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 2783 results

361

شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا

سوال: اگر کسی رشتہ دار کا ماہانہ رینٹ زکوۃ کی نیت سے مالک مکان کو دیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ ترکیب یہ ہے کہ گھر کے افراد ایک شخص کو زکوۃ جمع کرادیتے ہیں اور وہ ڈائریکٹ ہی مذکورہ رشتہ دار کا رینٹ آن لائن مالک مکان کو ادا کردیتا ہے یعنی رشتہ دار کے ہاتھ میں زکوۃ کی رقم نہیں دیتا ،اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ رشتہ دار سے غالب گمان ہے کہ وہ زکوۃ کی رقم کہیں اور خرچ کردے گا اور رینٹ کی رقم اس کے پاس نہیں بچے گی اور اگر کرایہ نہیں ادا کرے گا تو مالک مکان اسے گھر سے نکا ل دے گا ،تو شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یوں زکوۃ اد اہوجائے گی ؟

361
362

بکراصدقہ کرنے کی منت مان کر قیمت صدقہ کرنا کیسا؟

جواب: شرعیہ کے مطابق کسی چیز کو صدقہ کرنے کی منت ماننے سے خاص وہ چیز ہی صدقہ کرنا لازم نہیں ہوتی،بلکہ اس چیز کی بجائے اس کی قیمت یا قیمت کے برابر کوئی دوسری...

362
363

شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT استعمال کرنا

سوال: کیا شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT ایپ کا استعمال کرنا صحیح ہے؟

363
364

رجب کے روزے رکھنے کی حقیقت اور فضائل

جواب: اصولِ حدیث کا یہ اصول ہے کہ اگر ضعیف حدیث متعدد طرق سے مروی ہو،تو وہ قوی ہوکر حسن لغیرہ کے درجے تک پہنچ جاتی ہے، چنانچہ’’التیسیر بشرح الجامع الصغیر‘‘ ...

364
365

کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک نوکری پیشہ ہے اورمعقول تنخواہ پاتاہے اس نے آمدنی میں اضافے کے لیے انٹرنیٹ کے ذریعے ”فارایکسٹ “کاکاروبارشروع کیا جس میں کئی لاکھ روپے لگے مگرکاروبار میں اسے نقصان سے دوچارہوناپڑا،مذکورہ کاروبارکے لیے رقم اس نے لوگوں سے قرض لی تھی۔پھرلوگوں کے قرض کی واپسی کے مطالبہ پراس نے دوبینکوں سے سودی قرض لیا،اورلوگوں کاقرض اتاردیا،اب یہ شخص سودی قرض میں پھنساہواجو کہ چودہ لاکھ(1400000)روپےتک ہوچکاہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں !کیامذکورہ صورت میں زیدکوزکوۃ دینے کی اجازت ہے جبکہ وہ شرمندہ بھی ہے کہ اس سے غلطی ہوئی اورتوبہ کرچکا۔ نوٹ:واضح رہے کہ زیدکے پاس کوئی پراپرٹی یازیورات یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنا مال نہیں ہے کہ وہ قرض اداکرکے نصاب کامالک ہو۔(آمدنی سے گھریلوخرچ ہی چلتاہے)زیدہاشمی نہیں ہے۔ سائل:انواراحمدصدیقی (مغلپورہ)

365
366

شرابی شخص کو کھیتی باڑی کے کام پر رکھنے کاحکم

جواب: شرعی اصول کے مطابق خرید وفروخت کی طرح اجارہ بھی عقود معاوضات میں سے ہے اور عقدِ معاوضہ جب کافر سے کرنے کی اجازت ہے تو گنہگار مسلمان سے کرنے کی ...

366
367

کیا صرف درود ابراہیمی ہی پڑھنا چاہئے؟

جواب: اصولیۃ والقواعد العربیۃ فلا دلالۃ فیھا علی الکراھۃ اصلا ولا فرعا کقولہ تعالی وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وکقولہ وَ اَتِمُّوا الْحَجّ...

367
368

پراڈکٹ کے ساتھ آنے والا انعام دکاندار کا خود رکھ لینا کیسا؟

جواب: شرعی جرم کا مرتکب قرار نہیں پائے گا۔ لیکن کاروباری اخلاقیات کی رُو سے دیکھا جائے تو یہاں مارکیٹنگ ٹولز ہوتے ہیں جن کو فالو کرنے میں دکاندار ہی کا فائد...

368
369

وضو میں گردن کا مسح بدعت ہے یا مستحب؟

جواب: اصولِ حدیث کے مطابق جب کوئی حدیث اصلاً صحیح ہو، مگر سند میں کسی علتِ خفیہ کا احتمال ہو، تو حکم لگاتے ہوئے احتیاطاً ” صحیح ان شاء اللہ “ کہہ دیتے ہیں۔ ...

369
370

کیا پہلے کے علماء سائنسدان تھے؟

جواب: اصول بدل کیوں جاتا ہے؟ تب یہ نعرہ کیوں لگایا جاتا ہے کہ علماء کو سائنس کیوں نہیں آتی اور انہیں سائنس دان بھی ہونا چاہیئے؟ جب تمام شاعر، صحافی، حکمران،...

370