
روزے کی حالت میں بیوی کے پاس جانا
سوال: روزے کی حالت میں بیوی کے نزدیک جا سکتے ہیں یا نہیں؟
نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
روزے کی حالت میں منہ کے چھالوں پر ٹیوب لگانا
سوال: روزے کی حالت میں منہ کے چھالوں پر ٹیوب لگانا کیسا؟
آنکھ نہ کھلنے کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کیا حکم ہے؟
سوال: ماہِ رمضان میں سحری کے وقت آنکھ نہیں کھلی، جس وجہ سے روزہ نہیں رکھا، تو کیا اب اس روزے کی صرف قضا کافی ہے یا کفارہ بھی دینا ہو گا؟
جواب: دانت ہوں اور وہ ان سے شکار بھی کرتے ہیں،تو وہ حرام ہیں، چونکہ مگرمچھ کے نوکیلے دانت ہوتے ہیں اور وہ ان سے شکار بھی کرتا ہے ،لہذا مگر مچھ حرام ہے۔ ...
دانتوں پرخول چڑھا ہو تو غسل کا حکم
سوال: ڈاکٹر دانت کا ٹریٹمنٹ کرنے کے بعد اس پر خول چڑھاتا ہے اس کے ہوتے ہوئے غسل کا کیا حکم ہے؟