سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 2563 results

361

نماز کے فرائض اور واجبات دونوں میں سجدے کا دوبار ہونا

سوال: اسلامی بہنوں کی نماز میں فرائض کے بیان میں لکھا ہوا ہے کہ:" ہر رکعت میں دو بار سجدہ فرض ہے ۔"اوریہی بات واجبات کے بیان میں بھی لکھی ہوئی ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے ؟

361
362

بطورِ وظیفہ آیتِ سجدہ 20 بار پڑھی تو کتنے سجدے واجب ہوں گے؟

سوال: اگر کوئی شخص وظیفہ کے طور پر ایک ہی وقت میں، ایک ہی جگہ پر ،ایک ہی آیتِ سجدہ 20 بار تلاوت کرے ،تو کتنی بار سجدہ تلاوت واجب ہو گا؟

362
363

کیا کسی مہینے میں شادی بیاہ کرنا منع ہے؟

جواب: حدیث پاک نقل فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"لا یحل لامراۃ تؤمن باللہ والیوم الآخر ان تحد علی میت فوق ثلث الا علی زوج فان...

363
364

نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔

364
365

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: حدیث کے فیصلہ کے مطابق شوہر کو نکاح کے ساتھ یا بلا نکاح رجوع کرنے کا اختیار صرف دو طلاقوں تک حاصل ہوتا ہے۔ اگر تین طلاقیں دے دی جائیں، تو اب عورت اس س...

365
366

رکوع میں سجدوں کی تسبیحات پڑھنا اور تسمیع و تحمید نہ کہنا

سوال: اگر رکوع میں رکوع کی تسبیح پڑھنے کے بجائے بے خیالی میں سجدہ کی تسبیح پڑھ دی اور پھر رکوع سے اٹھتے ہوئے تسمیع وتحمید بھی نہیں کہا اور تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں چلے گئے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائےگی یا نماز کو لوٹانا ہوگا؟

366
367

سجدۂ تلاوت کی جگہ کوئی آیت پڑھنا کافی نہیں ہوگا؟

سوال: اگر ہم نے کوئی آیتِ سجدہ تلاوت کی، پھر سجدۂ تلاوت کرنے کے بجائے سورۂ بقرہ کی آیت285 کا یہ حصہ: ”سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا ﱪ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ“ تلاوت کر لی، تو کیا یہ تلاوت ادا کرنے سے سجدۂ تلاوت ادا ہوجائے گا؟ اگر نہیں ادا ہوگا، تو اب تو جو اس طرح کرتا رہا،اس کے لئے کیا حکم ہے؟

367
368

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟

جواب: حدیث میں وارد ہوئی ہے، یہ ممانعت محدثین کے نزدیک حرام وناجائز کے درجے والی نہیں ہے، بلکہ مرادنا پسندیدگی ہے۔ اس ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ ٹوٹی ہوئی جگہ ک...

368
369

نماز میں بنا کرنے کا ثبوت

جواب: حدیث پاک منقول ہے " عن عائشة، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من أصابه قيء أو رعاف أو قلس أو مذي، فلينصرف، فليتوضأ ثم ليبن على صلاته، وه...

369
370

قراءت کرتے ہوئے حافظ صاحب بھول گئے اور کچھ دیر سوچا ، تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب: سجدہ سہو واجب ہوجائے گا،لہٰذا ایسی صورت میں لازم ہوگاکہ نماز کے آخر میں سہو کے دوسجدے کرے،اگر نہ کیے ،تو نماز کو پھر سے پڑھنا واجب ہے۔ نہایۃ المراد...

370