
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
جواب: والی نماز کے متعلق اگرچہ بعض علماء کرام رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ یہ نمازِ معروف نہ تھی بلکہ لوگ گروہ در گروہ حاضر ِ خدمت ہوتے ،صلاۃ وسلام عرض کرتے اور...
کپڑے سے بچے کا پیشاب دھو دیا لیکن بُو نہیں گئی تواس کا حکم
سوال: کسی خاتون کے بچوں نے پیشاب کیا اور اس نے کپڑا فورا نہیں دھویا اور وہ سوکھ گیا، اس عورت نے نلکے کےنیچے جاری پانی سے یقین آنے تک اچھے سے دھویا لیکن تب بھی اس کی بو نہیں گئی (کیوں کہ سوکھنے کے بعد پیشاب کے کپڑے کو اگر دھویا جائے تو اس کی مہک بہت مشکل سے جاتی ہے) تو کیا وہ کپڑا پاک ہوگیا؟
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
جواب: والی آمدنی بھی اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتی ہے تو اس صورت میں وہ فقیر شرعی ہے اور اسے زکوٰۃ دی جاسکتی ہےاگرچہ کرایہ کے اس مکان کی اصل قیمت نصاب سے زیا...
جواب: عورت کا شوہر کو غسل دینے میں کوئی حرج نہیں۔ اور میت کو غسل دینے والے پر وضو اور غسل کرنا لازم نہیں۔ ہاں! اگر غسل دیتے ہوئے کوئی چیز لگ جائے تو اس کو د...
مسبوق اپنی رکعت پہلے پڑھ لے پھر جماعت میں شامل ہوتو کیا حکم ہے؟
جواب: والی رکعت پہلے پڑھ لے بعد میں امام کے ساتھ شامل ہو تو اس کی نماز فاسد ہوجائے گی۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و...
صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟
جواب: عورت کی محاذات میں نماز کا فاسد ہونا شہوت (جنسی میلان) کی وجہ سےنہیں بلکہ صف کی ترتیب میں فرض حکم چھوڑنے کی وجہ سےہے اور یہ علت نابالغ کے حق میں موجود...
ایک نماز کے بعد اپنے لئے اور دوسری نماز کے بعد اپنے گھر والوں کے لئے دعا کرنا
جواب: عورتوں کے لیے دعائے خیر کرتا ہے قیامت کو جب ان کی مجلسوں پر گزرے گا ایک کہنے والا کہے گا: یہ وہ ہے کہ تمہارے لیے دنیا میں دعائے خیر کرتا تھا پس وہ اس ...
حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا
جواب: عورت کوپڑھنا حرام ہے۔ البتہ! قرآنِ پاک کی آیات کے علاوہ جو دعا کا حصہ ہے ، وہ شرعی عذر کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں، یونہی وہ آیات کہ جو دعا و ثناء پر مش...
روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت
جواب: عورت کے لیے نہیں۔ نیز یہاں سر کے بالوں میں کثرت سے کنگھی کرنے کو ناپسند فرمایا گیا ہے، داڑھی کے بالوں میں روزانہ کنگھی کرنا اس سے مستثنی ہے۔ سنن ابو ...
اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے چار رکعتوں والی نماز میں امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کی ،امام نے چوتھی رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد کھڑا ہوگیا یہ سمجھا کہ شاید یہ اس کی تیسری رکعت ہے پھر پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا اور امام پر ظاہر ہوگیا کہ یہ اس کی پانچویں رکعت تھی لہذا اس نے ایک اور رکعت ساتھ ملا لی تاکہ چھ مکمل ہوجائیں ،اب مسبوق نے ان رکعتوں میں اس کی قصدامتابعت کی اور اس کے بعد اس نے یہ خیال کرکے ایک رکعت مزید پڑھی کہ دورکعتیں جو میں امام کے ساتھ پڑھ چکا ہوں وہ بھی فرائض میں شامل ہوگئیں ہیں تو اس صورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)