سرچ کریں

Displaying 3741 to 3750 out of 5555 results

3741

گریجویٹی(gratuity) کی رقم کا حکم

سوال: ایک شخص کے انتقال کے بعد اس کی گریجویٹی gratuity)) اس کے والدین کو دی گئی ہے، والدین اس کو استعمال کرسکتے ہیں یا اس میں بھی وراثت جاری ہوگی؟ نوٹ! گریجویٹی وہ فنڈ ہے جو ادارے کی طرف سے کسی ملازم کے انتقال یا ریٹائرمنٹ کے بعد انعام اور تحفہ کے طور پر دیا جاتا ہے۔

3741
3742

واش روم میں خوشبودار اسپرے کرنے کا حکم

سوال: کیا واش روم میں بدبو دور کرنے کے لئے کوئی خوشبو دار اسپرے کر سکتے ہیں ؟

3742
3743

والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا

سوال: اگر والدین اپنے بیٹے کا حق ادا نہ کریں مثلاً نہ تو اس کی تربیت کریں اور نہ ہی اس کو تعلیم دلوائیں، بلکہ اس سے کام کاج کروائیں، تو اب بیٹا بڑا ہوکر والدین سے بدتمیزی سے پیش آتا ہے کہ آپ نے میرا حق کیوں نہیں ادا کیا؟، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ بیٹابھی اپنے والدین کا حق ادا نہ کرے، جیسے اس کے والدین نے اس کا حق ادا نہیں کیا۔؟

3743
3744

زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر

سوال: اگر شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت (جن کے بچے ہوں) زنا کر لیں، پھر توبہ بھی کر لیں تو: (1) کیا وہ ایک دوسرے کے بچوں پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو جائیں گے؟ (2) اور کیا عورت شرعی سفر میں اس مرد کے بیٹوں کے ساتھ سفرپر جا سکتی ہے؟

3744
3745

امام شافعی رحمہ اللہ مزارات پر جایا کرتے تھے؟

سوال: کیا امام شافعی رحمہ اللہ مزارات پر جایا کرتے تھے؟

3745
3746

گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم

جواب: کر کرتا ہو،گناہ میں معروف و مشہور نہ ہو) کے پیچھے نماز مکروہ تنزیہی (یعنی خلاف اولیٰ) ہے۔ لہذا اگر اس وقت اس شخص میں امامت کی شرائط موجود تھیں اور اس ...

3746
3747

مٹی کے کونڈوں کو اگلے سال کی نیاز میں استعمال کرنا؟

سوال: کیا کونڈوں کی نیاز اور فاتحہ کے بعد مٹی کے کونڈوں کو سمندر میں ٹھنڈا کر نا ضروری ہے یا گھر میں رکھ سکتے ہیں ؟ اور کیا اگلے سال رجب کی نیاز میں انہیں کونڈوں کا استعمال کر سکتے ہیں ؟

3747
3748

نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم

سوال: ہم آٹھ دوست ہیں۔صبح فجر کی جماعت میں جو غیر حاضر ہو ، اس کو 500 روپیہ جرمانہ کرتے ہیں۔اور جب کچھ پیسے اکٹھے ہو جائیں ، تو پھر ان کو سب مل کر کھاتے ہیں ، ایسا کرنا شرعا کیسا ہے؟

3748
3749

امام ابو حنیفہ کو امام اعظم کیوں کہتے ہیں

سوال: ہم اہلسنت امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کو امام اعظم کہتے ہیں،کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ امام اعظم تو صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔اس کا کیا جواب دیا جائے؟

3749
3750

معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کو پیشاب کے قطروں کا عذر ہو اور وہ معذورِ شرعی ہو، تو ایسی صورت میں نماز کے لئے کپڑوں کو پاک کرنے کا کیا حکم ہوگا؟

3750