
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟
جواب: دینا پایا جارہا ہے اور دھوکہ دینا کسی کوبھی جائز نہیں، یہاں تک کہ کافر کو بھی دھوکہ دینا جائز نہیں اور دوسرا غیر شرعی ایڈز لگانے پر تعاون بھی ہے کہ اگ...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: دینا (یعنی توڑ دینا) لازم ہو گیا ہو، تو اس کے لیے نیتِ رفض (یعنی چھوڑنے کی نیت) کرنا ضروری ہوگا۔(لباب المناسک مع شرحہ،صفحہ328،دارالکتب العلمیہ،بیروت...
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
جواب: دینا ناجائز و گناہ ہے، اسی طرح نفاس کی حالت میں بھی طلاق دینا ناجائز و گناہ ہے، لہذا اس سے توبہ کرناشوہرپرلازم ہے۔ حالتِ نفاس میں طلاق کی صورت میں عد...
اپنی فوت شدہ بیوی کی پیشانی چومنا
جواب: دینا جائز نہیں، اس وجہ سے کہ بیوی کی وفات سے مکمل طورپرنکاح ختم ہوجاتاہے ۔ لہذاشوہرکے لیے اپنی مردہ بیوی کے بدن کو بلاحائل چھونا،جائزنہیں ہوتا ۔ ...
جواب: دینا اس بات پر دلیل نہیں ہوتا کہ لسٹ میں موجود سب اشیاء مکروہ تحریمی ہیں۔ ایسے اطلاقات کے وقت شارحین و محشی حضرات علل و دلائل کی بنیاد پر مکروہ تحریمی...
ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟
جواب: دینا یہ شرع میں معروف ہے جیسا کہ’’ تسبیح فاطمہ‘‘ کو تسبیح کا نام دیا گیا،حالانکہ اس میں تحمید(الحمد للہ)اور تکبیر(اللہ اکبر )بھی ہے،مگرتغلیباً یعنی...
سامان نقد خرید کر اُدھار بیچنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفْتِیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدمیرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے وہ مجھ سے اس کیلئے قرض مانگتا ہے، میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں، آپ کو جو قسطیں (Installments) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیا ہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟ کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جاکر پھر زید کو دینی ہوگی؟ یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہئے؟
ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟
سوال: فقہائے کرام نے لکھا کہ ایامِ حج کی راتیں گزرے دنوں کے تابع قرار پاتی ہیں، مثلاً: شبِ عرفہ وہ رات ہے، جو نو ذوالحجہ کا دن گزرنے کے بعد آئے گی، یعنی جو اصولی اعتبار سے دس تاریخ کی رات بنتی ہے، اُسے ایامِ حج میں پچھلے دن کے تابع شمار کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ ایام حج کے دوران رات کو گزرے دن کے تابع قرار دینا صرف حجاج کرام کے لیے ہے یا ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے یہی حکم ہے؟