سرچ کریں

Displaying 3851 to 3857 out of 3857 results

3851

ٹنکی کا پانی پائپ سے لگ گیا، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: جائز نہیں۔ (2)یوہیں اگر بے وْضو شخص کا ہاتھ یا اْنگلی یا پَورایا ناخْن یا بدن کا کوئی ٹکڑا جو وْضو میں دھویا جاتا ہو بقصد (یعنی جان بوجھ کر) یابِلا ق...

3851
3852

مسجد کا پرانا قالین، پرانی چٹائیاں بیچ سکتے ہیں ؟

جواب: کن مسجد کی ضرورت سے زائد ہوں اور آئندہ بھی ان کے استعمال کی امید نہ ہویا امید تو ہو، مگر وقتِ ضرورت تک رکھنے سے ان کے خراب یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہو، ...

3852
3853

احرام کی نیت کرنے سے پہلے باڈی اسپرے لگانا کیسا ؟

جواب: جائز اور درست، بلکہ بہتر ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نیت احرام کرنے سے پہلے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا آپ کو...

3853
3854

تلاوت سنتے ہوئے لفظِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے اور درود پڑھنے کا حکم؟

جواب: کنز العرفان: اورجب قرآن پڑھا جائے تو اسے غورسے سنو اورخاموش رہو تاکہ تم پررحم کیا جائے۔ (پارہ9،سورۃ الاعراف، آیت 204) تفسیرابوالسعود میں اس آیت کریمہ...

3854
3855

وضو کے بعد شہادت کی انگلی اوپر کر کے کلمہ شہادت پڑھنا کیسا؟

جواب: جائزہے،شرعاًاس میں کوئی حرج نہیں، اس سےقطعاً اللہ پاک کے لیے جہت کا اشارہ مقصود نہیں ہوتا۔ تفصیل یہ ہے کہ کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانے کا مقصد( خوا...

3855
3856

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں کیک کاٹنے کا حکم

جواب: جائزکام ہے، نیز خوشی کےموقع پر کیک کاٹنا مسلمانوں میں بھی رائج ہے، لہٰذا یہ ایسا طریقہ نہیں کہ جو کفار کے ساتھ خاص ہو، جبکہ قوانین شرع کی روسےجو چیز ...

3856
3857

عورت کو اپنے محارم اور شوہر کے سامنے کس طرح کا لباس پہننا چاہئے؟

جواب: کن اتنا باریک ہو کہ جس سے بدن کی رنگت جھلکے یا باریک تو نہ ہو،لیکن اتنا چست اور تنگ ہو کہ جس سے نسوانی اعضاکی ہیئت یعنی ابھار واضح طور پرمعلوم ہو توای...

3857