سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 3069 results

381

کیا عورت اپنے بھتیجے یا بھانجے کے ساتھ عمرے پہ جا سکتی ہے؟

جواب: محرم ہیں، اگر وہ مراہق(قریب البلوغ یعنی اسلامی مہینوں کے اعتبار سے 12 سال کا) یا بالغ ہے، تو اس کے ساتھ بھی عورت شرعی مسافت طے کر کے عمرے پہ جا سکتی...

381
382

بھانجے کا بیٹاخالہ کےلیے محرم ہوتا ہے

سوال: بھانجے کا بیٹاخالہ کےلیے محرم ہوتا ہے یا غیر محرم ؟

382
383

نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟

جواب: وقت شوہر سے کچھ لیا ہو یعنی بغیر ليے نکاح یا رخصت سے انکار کرتے ہوں اور شوہر نے دے کر نکاح یا رخصت کرائی تو شوہر اس چیز کو واپس لے سکتا ہے اور وہ نہ ر...

383
384

بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟

384
385

نا محرم مرد و عورت کا گلے ملنا کیا زنا میں شمار ہوگا؟

سوال: نا محرم مردو عورت کا آپس میں گلے ملنے کیا زنا میں شمار ہوگا؟

385
386

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟

386
387

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

جواب: وقت ہے جبکہ نفع مسلم کا ہو۔“(فتاوی امجدیہ، جلد3، صفحہ238، مکتبہ رضویہ، کراچی) بہار شریعت میں ہے:’’عقد فاسد کے ذریعہ سے کافر حربی کا مال حاصل کرنا...

387
389

والد صاحب کوتحفہ دی ہوئی رقم کا مطالبہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں جب بیرون ملک تھا تو میں نے کچھ رقم والد صاحب کو بھیجی تھی اور کہہ دیا تھا کہ یہ آپ کی ہے آپ جو چاہیں اس کا کریں اس وقت میرا ذہن واپس لینے کا بھی نہیں تھا مگر اب مجھے ضرورت ہے تو کیا میں والد صاحب سے اس رقم کی واپسی کا مطالبہ کر سکتا ہوں یا نہیں ؟ سائل :شفیق الرحمن(مغل پورہ،لاہور )

389
390

کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: وقت دیکھا کہ دو شخص میرے پاس آئے اور مجھےمقدس سر زمین کی طرف لے گئے(اس حدیث میں چند مشاہدات بیان فرمائے اُن میں ایک یہ بات بھی ہے کہ)ہم ایک سوراخ کے پ...

390