
بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل
جواب: مخصوص ایام میں بیوی کی ناف کے نیچے سے گھٹنوں کے نیچے تک کے جسم کو بغیرکسی موٹے حائل کے(جس کی وجہ سے جسم کی گرمی محسوس نہ ہو)چھونا اور نفع اٹھانا ویسے ...
چھوٹے بچے کو استنجا کروانے سے وضو نہ ٹوٹنے کا مسئلہ
جواب: مخصوص مقام کو چھونا ہمارے نزدیک حدث (وضو توڑنے والی چیز) نہیں۔ (الفتاوی الهندیة، كتاب الطهارة، الباب الثاني في الغسل، جلد 1، صفحه 13، دار الفکر، بیر...
قربانی کا گوشت کب تک استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب: مخصوص ایام کی کوئی حد بندی نہیں ہے۔ پہلے نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے تین دن سے زیادہ قربانی کے گوشت کو رکھنے اور کھانے سے منع فرمایا تھا، پھربعد می...
خیارِ شرط کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: مخصوص مدت کے اندر انہیں یہ اختیار حاصل ہو کہ چاہیں تو بیع منظور کر لیں، ورنہ رد کر دیں۔ یہ خیارِ شرط کہلاتا ہے۔ ”التعریفات الفقھیۃ“ میں خیارِ شرط کی ...
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
جواب: مخصوص مد میں جمع کیا جانے والا چندہ بچ گیا ہے ، کیا اسے مسجد میں خرچ کر سکتے ہیں ؟تو آپ نے جواباً فرمایا : ”چندہ جس کام کے لئے کیا گیا ہو ، جب اس کے ب...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہائی وے وغیرہ پر جو ہوٹلز ہیں ان کے مالکان گاڑیوں کے ڈرائیورز سے یہ طے کرتے ہیں کہ آپ اگر گاڑی ہمارے ہوٹل پر روکو گے تو آپ کا اور گاڑی کے دیگر عملے کا کھانا فِری ہوگا۔ ڈرائیور گاڑی اسی مخصوص ہوٹل پر روکتا ہے جس میں ڈرائیور اور گاڑی کے دیگر عملے کا تو کھانا فِری ہے البتہ مسافروں کو عُموماً مہنگا کھانا ملتا ہے۔ ڈرائیورز وغیرہ کے لئے اس کھانے کا کیا حکم ہے؟پھر ڈرائیورز صرف کھانا ہی نہیں کھاتےبلکہ سگریٹ اور بیلنس وغیرہ بھی لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔
پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: مخصوص طواف تک محدود کرتی ہو اور نفلی طواف کو اس سے خارج کرتی ہو۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ...