
پیسے (Cash) نہ ہو تو قرض لے کر قربانی کرنے کا حکم
جواب: مال (سونا ، چاندی ، مال تجارت ، یاکسی بھی قسم کا سامان ،جائیداد یاکسی بھی قسم کا مال) قربانی کے ایام میں اتنا ملکیت میں ہے کہ نصاب ہونے کی وجہ سے ق...
گھریلوکپڑوں اورجہیزکی اشیاء کی زکاۃ
سوال: کیا گھر میں رکھے ہوئے بھاری کپڑوں اور جہیز میں دئیے گئے برتن جیسے بڑے دیگ وغیرہ پر بھی زکوۃ دینا ہوگی، اگر چہ یہ استعمال میں نہ ہوں؟اور اگر استعمال میں ہوں تو تب کیاحکم ہوگا،یہ بھی بتا دیں۔
پندرہ ہزار روپے اور دو ماشہ سونا ہو تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
جواب: مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو، تو قربانی واجب ہوگی اور شرائط پائے جانے کی صورت میں زکوۃ بھی واجب ہوگی اور اگر ان دونوں کی مالیت ساڑھے باون ت...
بیٹی کی شادی کے اخراجات کے لیے خریدے ہوئے پلاٹ پر زکوۃ
جواب: مال تجارت ہے اور آپ کی ہی ملک ہے لہذا اسے بھی زکوۃ کے حساب میں شامل کیا جائے گا۔...
سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کااعتبارہوگا
جواب: مال تجارت وغیرہ کی اسی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے جو قیمت مالِ نصاب پرقمری سال پورا ہونے کے وقت ہو، لہذا (زکوۃ کی دیگر شرائط کی موجودگی میں) اس 10 تولہ سو...
بہن کرائے کے گھر میں رہتی ہو، اس کے شوہر رکشہ چلاتے ہوں، تو ان کو زکوٰۃ دینا
جواب: مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائد کو ئی سامان نہ ہو جس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کو پہنچتی ہواورنہ اتنی مالیت کا سونا،چاندی ،مال تجارت وغیرہ ہوتو ان کو ...
جواب: مال کا نامی ہونا ضروری ہے،خواہ وہ حقیقتاً بڑھے یا حکماً کہ زکاۃ کا معنی ہی نمو(یعنی بڑھوتری) ہے اور زکاۃ کے معاملہ میں مالِ نامی دو طرح کے اموال ہیں...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: مال کرنے یا کسی اور مقصد کے لئے رکھے ہوں ،تو ان پر زکوٰۃ لازم نہیں ہوگی، اگرچہ ان کی مالیت بہت زیادہ ہو،کیونکہ زکوۃ فقط تین قسم کے اموال پر لازم ہوتی ...
وراثت میں ملنے والے پلاٹ کی وجہ سے زکوٰۃ اور قربانی لازم ہو گی؟
سوال: میرے والد کی وراثت تقسیم ہوئی ہے ۔ان کی وراثت میں سے مجھے چار دُکانیں ، ایک پلاٹ اور ایک مکان ملا ہے، جس میں میری رہائش ہے۔ اس کے علاوہ میرے پاس رقم، سونا، چاندی وغیرہ کوئی اور مال موجود نہیں ۔ ترکہ سے ملنے والی چار دکانیں کرائے پر ہیں، جن کی مکمل آمدنی گھر کی ضروریات میں خرچ ہوجاتی ہے اور پلاٹ سے کوئی آمدنی نہیں ہے۔ میرے والد نے پلاٹ، مکان، دکانیں بیچنے کی نیت سے نہیں خریدی تھیں اور میرا بھی اسے بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پلاٹ کی مالیت تقریباً 30 سے 35 لاکھ کے درمیان ہے اور مجھ پر تین لاکھ کا قرض بھی ہے۔ اس صورت میں معلوم یہ کرنا تھا کہ مجھ پر زکوٰۃ یا قربانی لازم ہے یا نہیں؟