
کسی نامحرم عورت سے میسج کے ذریعے بات کرنا
سوال: کسی نامحرم عورت سے میسج کے ذریعے بات چیت کرنا کیسا؟
کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟
سوال: کیا مرد نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے؟
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: نامحرموں تک جانے والی نہ ہوکہ یہمعاذ اللہ عزوجل فتنے اور کئی گناہوں کے دروازوں کے کھولنے کا سبب ہے،احادیث مبارکہ میں اس کی شدید مذمت بیان کی گئی ہے ۔...
نا محرم مرد و عورت کا گلے ملنا کیا زنا میں شمار ہوگا؟
جواب: نامحرم مرد اور نامحرم عورت کا ایک دوسرے سے گلے ملناناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے ولا کام ہے، اس طرح کے کاموں کی قرآن وحدیث میں سخت مذمت بیان کی...
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
سوال: جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: دعاآہستہ آوازمیں پڑھناسنت ہے، بلند آواز سے پڑھناخلافِ سنت ہے۔چنانچہ صحاح ستہ کی معروف کتاب ’’سننِ نسائی‘‘میں ہے کہ حضرت ابوامامہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی ...
جنازہ کی دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔“ احادیث سے ثابت ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص نے اپنے ویڈیو کلپ میں یہ بات کہی کہ نمازِ جنازہ میں جو مشہور دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔۔“ پڑھی جاتی ہے، یہ درست نہیں ہے، پھر اس نے ایک دعا ذکر کی اور کہا کہ یہ حدیث مبارک سے ثابت دعا ہے۔ آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا جنازے کی معروف دعا احادیث سے ثابت ہے؟
کیا بیوی کے لیے شوہر کے ماموں اور چاچو سے پردہ ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا شوہر کے سگے چاچو اور ماموں بیوی کے لیے محرم ہوتےہیں یا نامحرم؟ ان سے پردے کا کیا حکم شرعی ہے؟ سائل: حافظ عبد الصمد (ماڑی کنجور، اٹک)
کیا دعا کا صلہ نسلوں سے بھی ملتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ جب ہم کسی کے ساتھ حسن سلوک کرتے ہیں، اس کی مشکل میں اس کے کام آتے ہیں، تو وہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو دعائیں دیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہماری نیکی کی وجہ سے ہماری نسلوں کو ان دعاؤں سے بھی حصہ ملتا ہے یا نہیں؟
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
سوال: (1) اگر کوئی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد کرے، تو کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص کی فریاد کے متعلق اللہ عزوجل کی بارگاہ میں دعا فرماتے ہیں،یا اللہ عزوجل کی عطا سے بغیر دعا کیے بھی اس کی مدد فرماتے ہیں؟ (2)حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مختارِکُل ہونے کا کیا مطلب ہے؟