سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 555 results

391

سیدھی راہ کے حصول اور نفس کی شرارتوں سے پناہ کی دعا

جواب: اے اللہ! میرے دل میں میری ہدایت ڈال دے اور میرے نفس کی برائی سے مجھے پناہ دے۔(سننِ ترمذی، جلد5، صفحہ519،مطبوعہ مصر)...

391
392

دین پر ثابت قدم رہنے کی دعا

جواب: اے دلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ (سننِ ترمذی، جلد4، صفحہ448،مطبوعہ مصر)...

392
393

خوفِ خدا سے رونے والی آنکھوں کے حصول کی دعا

جواب: اے اللہ! مجھے ایسی آنکھیں عطا فرما جو تیرے خوف سے لگاتار آنسوؤ ں کی بارش برسا کر دل کو سیراب کر دیں ، اس وقت کے آنے سے پہلے جب بہت سی آنکھیں خون کے ...

393
394

نفس کی پاکیزگی کے حصول کی دعا

جواب: اے میرے رب! میرے نفس کو تقوی سے مزین فرما اور اس کو ستھرا کر دے، تُو ہی سب سے اچھا ستھرا کرنے والا ہے۔ تُو ہی اس کا مالک و مولیٰ ہے۔ ( ...

394
395

رحم وبخشش پانے کی دعا

جواب: اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی اور اگر تو نے ہماری مغفرت نہ فرمائی اور ہم پر رحم نہ فرمایا، تو ضرور ہم نقصان والوں میں سے ہوجائیں گے۔(پارہ...

395
396

حق کی راہ پر چلتے رہنےکی دعا

جواب: اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقوی، پاکدامنی اور دل کا غنا مانگتا ہوں۔(الصحیح المسلم ، جلد4، صفحه 2087،مطبوعه دار احياء التراث العربی، بيروت)...

396
397

صحت اور اچھے اخلاق کے حصول کی دعا

جواب: اے اللہ! میں تجھ سےصحت، پاکدامنی، امانت ، حسن اخلاق اور تقدیر پر راضی رہنے (کے اوصاف) کا سوال کرتا ہوں۔(المعجم الکبیر، جلد13، صفحہ29، مطبوعہ قاهرہ)...

397
398

ایمان اور یقین صادق کے حصول کی دعا

جواب: اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ایسے ایمان کا ، جو میرے دل میں پیوست ہو جائے، اور یقین صادق کا، یہاں تک کہ میں جان لوں کہ مجھے صرف وہی تکلیف پہنچے ...

398
399

ایمان، کامیابی اور مغفرت کے حصول کی دعا

جواب: اے اللہ!میں تجھ سے ایمان کی حالت میں صحت، حسن خلق میں ایمان اور ایسی نجات کاسوال کرتا ہوں جس کے پیچھے تیری طرف سے کامیابی ، رحمت اور عافیت ہو اور ...

399
400

اپنی نظر میں عاجزی اور لوگوں کی نظروں میں بڑا ہونے کی دعا

جواب: اے اللہ!مجھے اپنا شکر گزار اور صبر کرنے والا بندہ بنا، اور مجھے اپنی نظروں میں چھوٹا اور لوگوں کی نظروں میں بڑا بنا دے۔ ( مسند البزار،جلد10، صفحہ3...

400