Iman Aur Yaqeen-E-Sadiq Ki Dua
ایمان اور یقین صادق کے حصول کی دعا
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْاَلُكَ اِيْمَانًا يُّبَاشِرُ قَلْبِیْ، وَيَقِيْنًا صَادِقًا حَتّٰى اَعْلَمَ اَنَّه ٗ لَا يُصِيْبُنِیْ اِلَّا مَا كَتَبْتَ لِیْ، وَرِضًا بِمَا قَسَمْتَ لِیْ
ترجمہ:
اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ایسے ایمان کا ، جو میرے دل میں پیوست ہو جائے، اور یقین صادق کا، یہاں تک کہ میں جان لوں کہ مجھے صرف وہی تکلیف پہنچے گی جو تُو نے میرے لئے لکھ دی ہے اور (زندگی کا) جو مال و متاع تُو مجھے دے، اس پر رضامندی کا سوال کرتا ہوں۔(المعجم الأوسط، جلد6، صفحہ118، مطبوعہ دار الحرمين القاهرہ)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(376)
طہارت کے مسائل
(696)
نماز کے مسائل
(1922)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(491)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(755)
نکاح کے مسائل
(309)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1079)
عورتوں کے مسائل
(595)