logo logo
AI Search

نفس کو تقوی سے مزین کرنے کی دعا

نفس کی پاکیزگی کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

رَبِّ اَعْطِ نَفْسِیْ تَقْوَاهَا، زَكِّهَااَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا، اَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا

          ترجمہ:اے میرے رب! میرے نفس کو تقوی سے مزین فرما اور اس کو ستھرا کر دے، تُو ہی سب سے اچھا ستھرا کرنے والا ہے۔ تُو ہی اس کا مالک و مولیٰ ہے۔( مسند احمد،جلد42،  صفحہ492، مطبوعہ  مؤسسة الرسالہ)