logo logo
AI Search

نفس کے شر سے بچنے کی دعا

سیدھی راہ کے حصول اورنفس کی شرارتوں سے پناہ کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ اَلْهِمْنِیْ رُشْدِیْ، وَاَعِذْنِی مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ

ترجمہ:اے اللہ! میرے دل میں میری ہدایت ڈال دے اور میرے نفس کی برائی سے مجھے پناہ دے۔(سننِ ترمذی، جلد5، صفحہ519،مطبوعہ  مصر)