logo logo
AI Search

اچھی صحت اور اچھے اخلاق کی دعا

صحت اور اچھے اخلاق  کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الصِّحَّةَ، وَالْعِفَّةَ، وَالْاَمَانَةَ، وَحُسْنَ الْخُلُقِ، وَالرِّضٰی بِالْقَدَرِ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ  سےصحت، پاکدامنی، امانت ، حسن اخلاق اور تقدیر پر راضی رہنے (کے اوصاف) کا سوال کرتا ہوں۔ (المعجم الکبیر، جلد13، صفحہ29، مطبوعہ قاهرہ)