logo logo
AI Search

راہ حق پر چلنے اور ہدایت کی دعا

حق کی راہ  پر چلتے رہنےکی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الْهُدٰى وَالتُّقٰى، وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقوی،  پاکدامنی اور دل کا غنا مانگتا ہوں۔(الصحیح المسلم ، جلد4، صفحه 2087،مطبوعه دار احياء التراث العربی، بيروت)