logo logo
AI Search

دین پر ثابت قدمی کی دعا

دین پر ثابت قدم رہنے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

يَا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰى دِيْنِكَ

ترجمہ:اے دلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔(سننِ ترمذی، جلد4، صفحہ448،مطبوعہ مصر)