
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: اسلامی شریعت کے مخالف یا کسی شرعی ضابطے سے متصادم نہیں، بلکہ اگر ذخیرہ احادیث کا مطالعہ کیا جائے، تو اِس کی اصل موجود ہے، چنانچہ ایک مرتبہ ایک خاتون ...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: اسلامی طریقے کے مطابق کھانا پینا عرب کلچر ہوں اور اسی بات کو مان لیا جائے کہ جس خطے میں رہتے ہیں، وہیں کے کلچر کو اپنانا چاہیئے، تو اس اعتبار سے پینٹ ...
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ پھر چونکہ اس طرح نماز کے دوران اسکارف یا دوپٹے سے چہرہ چھپنے میں مُحرِم کا اپنا کوئی قصد و ارادہ نہیں، لہذابہرصورت اس میں گن...
طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟
سوال: دار الافتاء اہلِ سنت دعوتِ اسلامی سے حاصل کردہ فتویٰ کے مطابق میری بیوی کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہمارے دو بیٹے بھی ہیں۔ایک کی عمر نو سال اور دوسرے کی دس سال ہے۔ شرعی اعتبار سے اُن بچوں کو رکھنے اور پالنے کا حق کس کے پاس ہے؟ شرعی حکم بیان فرما دیں۔
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: اسلامیہ میں اگرچہ ایسے شخص کے لیے کوئی مخصوص حدبیان نہیں ہوئی، لیکن اسلامی حکومت ہونے کی صورت میں حاکمِ اسلام ایسے شخص کو تعزیر کرےگا( یعنی اپنی صوا...
جواب: کفارہ لازم ہوگا، اور اگر اس نے نوالے کو منہ سے نکال کر پھر اُسے نگلا ہو تو اس پر کفارہ لازم نہیں ہوگا، اور یہی بات صحیح ہے جیسا کہ فتاوی قاضی میں مذ...
عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1)کیا اسلامی بہن کی نماز ادا ہوجانے کے لیے اذان سننا شرط ہوتی ہے ؟ یعنی اگر وہ نماز کا وقت شروع ہوجاتے ہی اذان سے پہلے اپنی نماز مکمل کرلے ،تو کیا نماز ہوجائے گی یا اس کو دوبارہ ادا کرنا ہوگی ؟ (2)جب تک جمعہ کے دن جمعہ کی نماز مسجد میں ختم نہ ہوجائے عورتیں گھروں میں ظہر کی نماز نہ پڑھیں، اگر پڑھیں گی تو ان کی نماز نہیں ہوگی!کیا یہ بات درست ہے ؟ (3) مَردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
جواب: اسلامی بہن کو وہاں جانے کی اجازت نہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہےکہ : مزار پرکوئی شے دینے کی جو منت مانی جاتی ہے وہ عموماً صاحبِ مزار کی نذر کرنا مقصود ہوتی ...
عورت کا حالتِ احرام میں منہ پر تھوڑی دیر کے لئے نقاب لگا نے کا حکم
جواب: کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ: حالتِ احرام میں عورت کا اگر مکمل چہرہ یا چہرے کا کم ازکم چوتھائی حصہ چھپ جائے اور لگاتار اسی حالت میں چا...
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: اسلامی عقیدہ ہے جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ سوال میں مذکور جملہ کس سیاق و سباق میں ہے، اس کی وضاحت کی حاجت ہے ورنہ اپنے اطلاق کے اعتبار سے یہ جملہ ب...