
اپنی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے اپنے بیٹے کی طرف سے کرنا
جواب: نصاب ہے، تو اس سال بھی اس پر اپنی طرف سے قربانی کرنا واجب ہوگا، اپنی طرف سےقربانی چھوڑ کر کسی اور کی طرف سے قربانی کرے گا خواہ وہ بیٹا ہی کیوں نہ ہو، ...
صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟
(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بِگ بینگ تھیوری(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟نیز بعض اسکولوں میں یہ نصاب کا حصہ ہوتی ہے،طلبا کو پڑھائی جاتی ہے، ایسی صورت میں اس پر یقین رکھے بغیر صرف اس کو پڑھ سکتے ہیں؟
کیا صاحبِ نصاب والد پر نابالغ بچے کی طرف سے بھی قربانی لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ والد، صاحبِ نصاب ہو تو کیا اس پر اپنے مال سے اپنی نابالغ اولاد کی طرف سے بھی قربانی کرنا واجب ہے یا نہیں؟
دوکان خرید کر کرائے پر دے کر کمانا مقصود ہو، تو کیا اس پرزکوٰۃ ہوگی
جواب: نصاب کا سال مکمل ہونے کے وقت موجود ہو اور تنہا یا دیگر اموال زکوٰۃ (سونا، چاندی، پرائز بانڈز، مالِ تجارتِ یا حاجتِ اصلیہ سے زائد رقم) سےمل کر ساڑھے ...
جواب: نصاب حاجتِ اصلیہ سے فارغ ہو،پس رہائشی گھروں اور پیشہ وروں کے آلات میں زکوٰۃ فرض نہیں ہوگی۔ (درر مع غرر، ج 1، ص 172، مطبوعہ دار احیاء الکتب) ’’آلات...
نابالغ پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے؟
جواب: نصاب ہونے کی وجہ سے اس کا صدقۂ فطر اسی کے مال میں واجب ہوگا، لہٰذا اس کے والد کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ اس کے مال سے اس کا صدقۂ فطر ادا کردے، البتہ ا...
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)
سوال: کیا اپنی خالہ کو اپنی زکوۃ دی جاسکتی ہے،جبکہ وہ عاقلہ بالغہ،غیر شادی شدہ ہیں اور جاب بھی نہیں کرتیں۔؟