
شادی شدہ عیسائی عورت اسلام قبول کرلے تو نکاح سے متعلق کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک کرسچین عورت اسلام لائی ۔جبکہ اس کاشوہرعیسائی ہے ۔اسلام لانے کے ایک سال تک وہ پھراسی شوہرکے ساتھ رہی اس دوران اس کی تین ماہواریاں پوری ہوگئیں تھی اورمیاں بیوی والے معاملات بھی ہوتے رہے ،پھرشوہرنے اس کوچھوڑدیا۔اسے معلوم نہیں تھاکہ شوہرکے ساتھ اسلام لانے کے بعد وہ نہیں رہ سکتی، اس گناہ سے وہ توبہ کرچکی ہے۔ اب اس بات کوآٹھ سال کاعرصہ بیت گیا۔اوروہ عیسائی مسلمان نہیں ہوا۔اب عورت آگے کسی مسلمان سےنکاح کرناچاہتی ہے کیاشرعاًاس کے لیے نکاح کرناجائزہے سائل : مجاہدحسین(داروغہ والا)
کیا سوتیلی بہن کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امیرکے سگے ماموں کی بیوی امیرکی سوتیلی بہن ہے یعنی امیراوراس بہن کاوالدایک ہے لیکن دونوں کی والدہ الگ الگ ہے ۔کیاامیرکے سگے ماموں اوراس سوتیلی بہن سے جوبیٹاپیداہوااس بیٹے کی بیٹی سے امیرکانکاح ہوسکتاہے۔ سائل :قاری محمدجمیل فاروقی(لاہور)
شوہر کی اجازت کے بغیر والدہ کو تحفہ دینا
جواب: بیوی اپنے مال میں سے زیادہ یا کم مالیت کی کوئی بھی چیز اپنی والدہ کو تحفے میں دینا چاہتی ہے تو اسے اجازت ہے کہ شوہر سے پوچھے بغیر دے دے مگر شوہر کا دل...
ہر زوجہ نبی جنتی جنتی نعرہ لگانا کیسا؟
جواب: بیوی کے متعلق قرآن نے واضح طور پر فرمایا کہ وہ جہنمی تھی، لیکن عرض یہ ہے کہ اس کی وجہ سے اس نعرے” ہرزوجۂ نبی جنتی جنتی “ پر کوئی اعتراض نہیں ہو سکتا ...
عورت کا چہرے کے بالوں کو صاف کروانا
جواب: بیوی سے نفرت ہوگی لہذا بالوں کے دور کرنے کو حرام قرار دینے میں دوری ہے کیونکہ عورتوں کے لئے زینت ،خوبصورتی کےلئے مطلوب (طلب کی گئی) ہے(یہاں تک کہ مزید...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پردل برداشتہ ہوکرخودکشی کاارتکاب کررہے ہیں ۔مثلاًباپ بیٹے سے تنگ ہوکر،بہن بھائی سے دل برداشتہ ہوکر،بیوی شوہرسے پریشان ہوکریاغریب لوگ غربت سے تنگ آکرکر،بہت سے طلباء وطالبات امتحانات میں ناکامی پر،نوکری نہ ملنے پرخودکشی کررہے ہیں ۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ خودکشی کرناکیساہے؟ سائل:حافظ شکیل احمدمجددی(لاہور)
مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام
جواب: بیوی نہیں تو شریعت اس سے استنجا کو ساقط کر دیتی ہے۔ اوربیوی کےعلاوہ کسی دوسرے پر اس کو استنجا کرو انا واجب نہیں، بلکہ استنجا کروانے کے لئے ا...
حیض کے دنوں میں عورت کا شوہر کے قریب آنا
جواب: بیوی کے ناف کے نیچے سے گھٹنوں کے نیچے تک کے حصے کواتنے موٹے کپڑے وغیرہ کوحائل کیے بغیرکہ جس سے بدن کی گرمی محسوس نہ ہو،مردکااپنے کسی عضوکے ساتھ ، شہو...