
پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
سوال: کیا پلکیں بند کئے بغیر، کافی دیر کسی چیز کو دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
کاکروچ یاکھٹمل کپڑوں میں مرجائے توکیاحکم ہے ؟
جواب: پانی یا کسی اور چیز میں گر جائیں یا گر کرمرجائیں تو وہ پانی یاوہ چیز ناپاک نہیں ہوتی،اورکاکروچ وکھٹمل میں بہتاخون نہیں ہوتا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں...
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: کپڑے پہننے وغیرہ کے سبب دم لازم ہوگیا تو اس قسم کی سب قربانیاں حج بدل کرنے والے پر ہوں گی،وہ اپنی جیب سے ان کی ادائیگی کرے گا،یہ قربانیاں حج کروانے...
جسم میں چھوٹے پھوڑے پھنسیاں ختم کرنے سے وضو کا حکم
جواب: پانی، خون یا کچ لہو بہا، تو اگر یہ سرِ زخم سے بہا، تو وضو ٹوٹ جائے گا اور اگر نہ بہا، تو وضو نہیں ٹوٹے گا۔(منیۃ المصلی مع غنیۃ التملی، صفحہ 250، مطبوع...
کافروں کے استعمال شُدہ کپڑے بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا پُرانے کپڑوں کا ٹھیلہ ہے اور اس میں کافروں کے بھی استعمال شدہ کپڑے ہوتے ہیں، ہوسکتا ہے کہ پاک کے ساتھ ساتھ ناپاک کپڑے بھی ہوتے ہوں تو کیا اس طرح کپڑوں کو بیچنا جائز ہے ؟ اگر بالفرض کسی کپڑے کا ناپاک ہونا مجھے معلوم بھی ہو تواس کو بیچنا کیسا ہے؟
غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا
جواب: کپڑے، بدن اور نماز کی جگہ نجاست حقیقیہ سے پاک ہو، اور طہارتِ حکمیہ سے مراد اعضائے وضو کا حدث اور تمام ظاہری اعضاء کا جنابت سے پاک ہونا ہے۔ (بدائع الصن...
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
جواب: کپڑے میں نماز پڑھی، جس میں تصویر ہو، تو نماز مکروہ ہو گی اور اعادہ واجب ہو گا ۔ اور ابو الیسر نے فرمایا : یہ حکم ہر اُس نماز کا ہے، جو کراہت کے ساتھ ا...
حالتِ احرام میں کپڑے یا ٹشو پیپر سے ناک صاف کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حالتِ احرام میں زکام ہونے کی صورت میں کیا کپڑے یا ٹشو پیپر سے ناک صاف کر سکتے ہیں؟ نیز چہرے سے کپڑے کے ذریعے پسینہ صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟ سائلہ:بنتِ دلارے (لائنز ایریا، کراچی)
اینٹ پر ناپاک پانی گرا، تو خشک ہونے سے پاک ہوگی یا نہیں ؟
سوال: اگر اینٹ پر ناپاک پانی پڑ جائے پھر وہ اینٹ سوکھ جائے تو کیا وہ پاک شمار کی جائے گی یا وہ ناپاک ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چمگادڑکھاناحلال ہے یاحرام؟اس کی بیٹ اورپیشاب پاک ہے یاناپاک؟اگراس کی بیٹ یاپیشاب یاوہ خودپانی میں گرجائے توپانی پاک رہے گایاناپاک؟اگریہ پانی میں گرکرمرجائے اوروقت معلوم نہ ہو کہ کب گرکر مری ہے تواس پانی کے پاک یاناپاک ہونے کااورنمازوں کاکیاحکم ہوگاجواس پانی سے وضوکرکے پڑھی ہیں ؟ سائل:مولاناعمرفاروق