
کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کر لی تو کیا اپنے پاس سے اتنی رقم زکوٰۃ میں دینی ہوگی؟
جواب: پاکستان ،مفتی محمد وقار الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں: ”کوئی بھی ایسوسی ایشن جو زکوۃ و صدقات وغیرہ جمع کرتی ہے...
وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد دعائے قنوت اور پھر سورت پڑھی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز وتر پڑھتے ہوئے اگر کوئی تیسری رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بھول کر دعائےقنوت پڑھ لے اور پھر سورت ملانے کے بعد دوبارہ دعائے قنوت پڑھے، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
زکوۃ کے وکیل سے زکوۃ کی رقم گم ہوجانے کا حکم
سوال: زید نے بکر کو زکوۃ کے پیسے دے کر کہا جہاں چاہو دے دینا لیکن بکر سے وہ پیسے گم ہو گئے یا گر گئےتو کیا اب بکر کو اپنی طرف سے اتنی رقم زکاۃ دینی ہوگی؟
میلاد کے لنگر کے لئے جمع کیا گیا چندہ بچ جائے تو دوسرے کام میں لگانا
موضوع: میلاد کے بچے ہوئے چندے کا کیا کریں؟
تکبیر تحریمہ کہتا ہوا رکوع میں چلا گیا تو رکعت مل جائے گی؟
جواب: کرتا ہے، وہی اسے کفایت کرتاہے، اگرچہ تکبیر کہنے کے بعد بغیر رکے، فورا رکوع میں چلا جائے؛ کیونکہ اس پرتکبیرکہنے کے بعدکچھ دیر ٹھہرنا لازم نہیں ہے، لہذا...
امانت رکھے گئے سونے کو بیچ کر استعمال کرنے کا حکم
سوال: میرے دوست نے مجھے 24 کیرٹ کادس تولہ خام سونا یہ کہہ کر دیا کہ :’’یہ آپ رکھ لیں ، اگر بیچ کر اس کی رقم استعمال کرنا چاہیں تو استعمال کرلیں ،مجھے جب چاہئے ہوگا میں آپ کو بتا دوں گا ، آپ24 کیرٹ کا اتنا ہی سونا مارکیٹ سے خرید کر مجھے واپس کردینا‘‘۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا اس طرح امانت رکھوایا ہوا سونا فروخت کرکے رقم اپنی تجارت میں استعمال کرنا شرعاً جائز ہے ؟
تصویر اور مووی کے متعلق اعلحضرت کا کیا فتوی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تصویر اور ویڈیو بنوانا کیسا ہے نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ اعلی حضرت کا اس بارے میں فتوی کیا ہے جواز کا ہے یا ممانعت کا اگر ممانعت ہے تو کیا امام اہلسنت کے فتوی کی مخالفت درست ہے؟
مُردہ جانور کی کھال بیچنے کا شرعی حکم
سوال: بعض لو گ مُردہ جا نور کی کھا ل اُتا ر کر بیچ دیتے ہیں ان کا کھا ل اُتا رنا اور اس کو بیچنا کیسا ؟
منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟
زیادہ ایڈوانس دے کر کرایہ کم کروانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک مکان کرایہ پر لینا چاہتا ہوں جس کا کرایہ عام طور پر پچیس ہزار روپے اور ایڈوانس پانچ لاکھ روپے ہوتا ہے لیکن مالک مکان نے مجھے یہ آفر کی ہے کہ اگر آپ مجھے بارہ لاکھ روپے ایڈوانس دے دو تو میں کرایہ کم کرکے پندرہ ہزار کردوں گا۔ کیا اس طرح زیادہ ایڈوانس دے کر کرایہ کم کروانا جائز ہے؟