
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میاں بیوی حج یا عمرے کی ادائیگی کیلئے جارہے ہوں اور اس دوران شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت شروع ہوجائے گی، اب اس صورت میں وہ آگے کا سفر کیسے جاری رکھے اور کیا وہ بغیر شوہر یا محرم کے اپنے حج و عمرہ کے ارکان ادا کرسکتی ہے؟ نیز اگر مکہ مکرمہ پہنچ جائے تو کیا اپنی عدت کے دوران مدینے شریف جاسکےگی یا مکہ شریف میں رہ کر ہی اپنے ہوٹل میں ویزے کے دن پورے کر کے اپنے شہر واپس آئے گی؟
ریح نکلنے کا صرف احساس ہو، یقین نہ ہو تو وضو کا حکم
سوال: وضو کرنے کے بعد اگر پیٹ میں گیس بنے اور انسان اسے روک لے، لیکن ایسا محسوس ہو کہ ہلکی سی گیس خارج ہو گئی ہے، مگر یقین نہ ہو کہ واقعی نکلی ہے یا نہیں، صرف احساس سا ہوتو ایسی صورت میں وضو برقرار رہے گا یا نہیں؟
کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا سو کر اٹھنے کے بعد نمازِ فجر کے لیے استنجاء کرنا ضروری ہے؟ جبکہ استنجاء کی حاجت بھی نہ ہو۔ اور اگر کوئی بغیر استنجاء کیے فقط وضو کرکے ہی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی وہ نماز ہوجائے گی؟
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
جواب: بغیر زندگی گزارنا مشکل ہوتا ہے، ایسی ضرورت درپیش ہو، تو پھر بھی سوال میں بیان کردہ شخص کے لیے بہتر ہے کہ کسی سے ادھار لے کر اپنی ضرورت پوری کر سکتا ہے...
نیل پاؤڈر والے پانی سے وضو و غسل کا حکم
سوال: نیل پاؤڈر جو کپڑوں میں استعمال ہوتا ہے، وہ اگر صاف پانی میں مل جائے تو اس سے وضو و غسل کا کیا حکم ہے؟
ہمبستری کے بعد غسل سے پہلے دوبارہ ہمبستری کرنا
سوال: ایک بار ہمبستری کرنے کے بعد دوسری بار بھی کر سکتے ہیں بغیر غسل کئے؟
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
جواب: بغیر عمل کے اجرت درست نہ ہونے کے متعلق ہدایہ میں ہے :”فلو جوزناه لكان استحقاقا بغير عمل ولم يرد به الشرع“ترجمہ:اگر ہم نے اس عقد کو جائز قرار دیا، تو...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: بغیر نفقہ کے نہیں چلوں گا، تو بالاجماع اس عورت پر اس کا نفقہ واجب ہے اور جب بغیر اس شرط کے نکلے تو اس عورت پر نفقہ واجب نہیں ہے۔ (عبارت ختم) یہ اچھی ت...
نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے گیس آجائے، تو نماز کا حکم
جواب: بغیر ارادہ کے گیس خارج ہو گئی، تو بناء نہ کرنے کی صورت میں نماز فاسد ہوگئی ،ایسی نماز کو دوبارہ پڑھنا فرض ہے کہ نماز کا ایک فرض یعنی خروج بصنعہٖ ادا ...
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: بغیر عذر فعلیہ الدم عینا ای حتما معینا وجزما مبینا لایجوز عنہ غیرہ بدلا اصلا “ ترجمہ:جب محرم نے مذکورہ کسی چیز کو علی وجہ الکمال کیا یعنی اتنی مقدار...