سرچ کریں

Displaying 4231 to 4240 out of 4327 results

4231

نیلامی کے ذریعے مال بیچنا کیسا؟

جواب: جائز ہے البتہ نیلامی کے کام میں بھی بہت ساری شرعی خرابیاں لوگوں نے داخل کر دی ہیں ان سے بچنا بھی ضروری ہے۔نیلامی کے ذریعے زیادہ قیمت کی بولی دینے والے...

4231
4232

کیا حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی ہے؟

جواب: جائز ہے۔ بچے کی عمرجب تک چاندکے حساب سے دوسال کی نہ ہوجائے اس وقت تک اسے دودھ پلاسکتی ہے۔ یہ پیٹ میں موجود بچے کی کوئی حق تلفی نہیں۔ البتہ طبی اعتبار ...

4232
4233

مارخور حلال ہے یا حرام؟

موضوع: کیا مارخور کھانا جائز ہے؟

4233
4234

مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم

جواب: جائز و مستحسن اور شعار اللہ کی تعظیم میں داخل ہے،کیونکہ جب تک ظاہر بین لوگ ظاہر ی شان و شوکت نہیں دیکھتے تو ان کے دل میں اہمیت پیدا نہیں ہو تی اورانکے...

4234
4235

گٹر کے اوپر بنے ہوئے کمرے میں نماز پڑھنے کا حکم

جواب: جائز ہے، البتہ! اگر وہاں تک گٹر کی بدبو آتی ہوتو مکروہ ہے اور ظاہر یہی ہے کہ یہاں مکروہ سے مراد مکروہ تنزیہی ہے اور اگر بدبوبھی نہیں آتی تو مکروہ بھی ...

4235
4236

بڑے جانور سے سات بچوں کا عقیقہ کرنا

جواب: جائز ہوئی ، تو معلوم ہوا کہ گائے یا اونٹ کا ایک جزء عقیقہ میں ہو سکتا ہے اور شرع نے ان کے ساتویں حصہ کو ایک بکری کے قائم مقام رکھا ہے،لہذا لڑکے کے عقی...

4236
4237

لیبر سے تنخواہ کے ساتھ روزانہ کا دودھ طے کرنا کیسا؟

جواب: جائز ہے۔ اس میں شرعاً حرج نہیں۔ عُموماً ہمارےیہاں جو لیبر رکھی جاتی ہے ان سے یہ بھی طے ہوتاہے کہ کھانا ملے گا ، اگر اس میں یہ طے کرلیا کہ ایک کل...

4237
4238

ذونین نام رکھنا اور اس کا مطلب

جواب: جائز و درست ہے۔ البتہ !بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف”محمد“رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور...

4238
4240

کیا عورت کا سرننگا ہونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟

جواب: جائز نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

4240