
پیشاب کرنے کے بعد سردی کی وجہ سے صرف اگلے مقام کا استنجا کیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: بیت الخلاء میں پیشاب کرنے گئے اور سردی کی وجہ سے دونوں شرمگاہوں کو دھونے کےبجائے صرف پیشاب والی جگہ کو پانی سے دھو لے، تو کیا ایسا کرنے سے پاکی حاصل ہو جائے گی اور وضو کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
مسافت شرعی پر واقع شہر میں جاب کرنے والے کے لیے قصر کا حکم
سوال: میرا دوست لاہور کا رہائشی ہے وہ اسلام آباد جاب کرتا ہے اور ہفتے میں پانچ دن اسلام آباد اور دو دن لاہور گزارتا ہے تو اس کے لئے نمازوں کا کیا حکم ہو گا کہ قصر پڑھنی پڑے گی یا مکمل ؟اسلام آبادصرف جاب کے لیے جاناہوتاہے اگر جاب ختم تووہاں جانابھی ختم اورلاہورسے اسلام آبادمسلسل جاناہوتاہے درمیان میں کہیں کسی کام کے لیے رکنانہیں ہوتا۔
سجدہ میں پاؤں کی کتنی انگلیاں زمین پر لگانا ضروری ہے؟
موضوع: نماز کے سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں زمین سے ملنی چاہئیں؟
نبی پاک علیہ الصلاۃ والسلام سے مشورہ کرنے سے پہلے صدقہ دینا
جواب: نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو۔پس زکوٰۃ نے سرگوشی سے پہلے صدقہ دینے کی شرط منسوخ کر دی ۔اور اللہ و اس کے رسول کی اطاعت کرو اس معاملے میں جس میں وہ تمہیں حکم ...
صبح، شام، دن اور رات کے اذکار کے اوقات
جواب: نماز کا وقت شروع ہونے سے لے کر غُرُوبِ آفتاب تک کاوقت ہے، اِس پورے وَقفے میں جو کچھ پڑھا جائے اُسے شام میں پڑھنا کہیں گے۔ اور اگر اذکار کو "دن" اور ...
جواب: نماز پڑھے، روزے رکھے، پھر اللہ تعالی سے اس حال میں ملے کہ وہ اہل بیتِ محمد (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم و علیہم الرضوان) سے بغض رکھتا ہو، تو وہ جہ...
نفلی روزے کے دوران حیض شروع ہوجائے تو قضا لازم ہے؟
جواب: نماز و روزہ میں کوئی فرق نہیں، اسے فتح القدیر میں روزے کے بیان میں ذکر کیا، اسی طرح نہایہ میں بھی ہے۔(البحر الرائق، ج 1، ص 356، مطبوعہ پشاور) علامہ ع...
انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام سے وصالِ ظاہری کے بعد بھی معجزات کا ظہور
سوال: انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام كے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی اپنی قبروں میں حیات ہیں اور نماز پڑھتے اور رزق دئے جاتے ہیں،ان پر ایک آن كے لیے وعدہ الٰہی پورا کرنے کے لیے موت طاری ہوئی، پِھر دوبارہ زندہ کر دئے گئے،اس میں سوال یہ ہے كہ کیا اب انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام معجزہ دکھا سکتے ہے ؟