
استحاضہ والی عورت کا مسجد حرام میں جانا اور طواف کرنا
سوال: وہ عورت جس کو استحاضہ کی بیماری ہو وہ حرم میں جا سکتی ہے یا نہیں؟
گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم
سوال: میرا ایک مقتدی سرکاری گاڑی (ایمبولینس) چلاتاہے، اس کی بیٹری کچھ خراب ہوئی ہے، جو کہ گاڑی کا کام نہیں دے رہی، اب میرا مقتدی بیٹری مسجد کے لیے فری دے رہا ہے جبکہ ان کا طریقہ یہ ہے کہ ایسی بیٹری کو وہ جمع کرتے ہیں اور گاڑی کےلیے نئی بیٹری لیتےہیں، اس نے کہا کہ آپ مجھے کہیں سے ایک پرانی سستی بیٹری خریدکردے دیں تاکہ میں اس کو دفترمیں جمع کرلوں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس بیٹری کو مسجدمیں استعمال کرسکتےہیں اور اس کے بدلے سستی بیٹری خرید کردے سکتے ہیں؟
حیض کی حالت میں مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جانا
سوال: کیا عورت مکہ مکرمہ میں مخصوص ایام کے دوران (مزارات کے علاوہ)مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جا سکتی ہے جبکہ مسجد میں داخل نہ ہو؟
جواب: عورت کے درمیان کسی تیسرے کا ہونا،جوسمجھ دارہو، اگرچہ وہ سوتا ہو یا نابینا ہو اور اگر وہ شخص بے ہوشی میں ہے تو خلوت ہو جائے گی۔ مانع شرعی:مثلاعورت ...
روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں اگر میاں بیوی ہمبستری کے علاوہ آپس میں ملیں اور اسی دوران مرد و عورت کا مادہ خارج ہو جائے تو اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہوگا؟
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
سوال: استحاضہ کی حالت میں عورت ماہِ رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرسکتی ہے؟
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
جواب: عورت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر فریاد کرنے لگی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چاہو تو صبر کرو اور چاہو تو میں تمہارے ل...
سوال: اگر کسی عورت نے رمضان المبارک کے پورے مہینے کے اعتکاف کی منت مانی تو کیا اس کے بھی وہی احکام ہوں گے، جو سنت اعتکاف(آخری عشرے) کے اعتکاف کے ہوتے ہیں،یعنی مسجد بیت سے باہر نکلنے کے حوالے سے جو پابندیاں ہیں کیا اس پورے مہینے میں نافذ ہوں گی؟
اعتکاف میں بیٹھنے کی کیا شرائط ہیں؟
سوال: مرد و عورت اعتکاف میں بیٹھیں، ان کی کیا کیا شرائط ہیں؟
خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے شریعت کا حکم
جواب: عورت کا شوہر ڈاکٹر ہو اور وہ رنگ لگانا جانتا ہو تو اسے اپنی بیوی کورنگ لگانے کی اجازت ہے۔ نیز یہ یاد رہے کہ! محض فقر و تنگدستی کے خوف سے ایسا کرنے کی...