سرچ کریں

Displaying 4401 to 4410 out of 5981 results

4401

چھوٹے بچے کو مسجد میں لانے اور صف میں ساتھ کھڑے کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ چھوٹے ناسمجھ بچوں کو مسجد میں لانا درست ہے یا نہیں؟ نیز ان کو لاکر اپنے ساتھ صف میں کھڑے کرنا کیسا ہے؟ کیا اس صورت میں صف قطع ہوگی یا نہیں؟ سائل:محمد طاہر برکاتی (فیڈرل بی ایریا،باب المدینہ کراچی)

4401
4402

بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟

موضوع: کیا بچوں سے قبر میں سوالات ہوتے ہیں؟

4402
4403

والدہ کے چچا زاد، پھپھو زاد، خالہ زاد اور ماموں زاد سے پردے کا حکم

جواب: ہیں ہیں تو اولاد کےلیے بدرجہ اولی محارم میں سے نہیں ہیں۔ اپنے پرنانا،پرنانی کی صرف صلبی اولاد محرم ہے، آگے اس کی اولاد محارم میں سے نہیں ہے۔ چنانچہ ا...

4403
4404

بروکر کا ٹاپ مارنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کہ بارے میں کہ بروکر بسا اوقات اس طرح کرتے ہیں کہ پراپرٹی کے مالک کو کم پیسے بتاتے ہیں اور خریدنے والے کو زیادہ پیسوں میں فروخت کرتے ہیں اور درمیان کے پیسے خود رکھ لیتے ہیں مثال کے طور پر ایک پراپرٹی پچاس لاکھ کی فروخت کرنے کے بعد پراپرٹی کے مالک کو کہاکہ یہ پینتالیس لاکھ کی فروخت کی ہے بروکر کا ایسا کرنا کیسا ہے؟اسے بروکرز کی اِصْطِلاح میں ٹاپ مارنا کہاجاتا ہے ۔

4404
4405

رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم

سوال: ہم دو افراد سبزی کے کام میں شرکت کرنا چاہ رہے ہیں، دونوں رقم ملائیں گے ایک پارٹنر 30 فیصد اور دوسرا 70 فیصد اور جو پارٹنر 30 فیصد رقم ملائے گا وہی سارا کام کرے گا ۔ ہم چاہ رہے ہیں کہ نفع و نقصان برابربرابر رکھیں، کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے ؟

4405
4406

تراویح کی رکعتیں بھول جاتے ہوں، تو چار رکعتیں ایک ساتھ پڑھنے کا حکم

جواب: ہی نہیں بلکہ مرد بھی اگر چار چار رکعت کر کے تراویح ادا کر یں، اور ہر دو رکعت پر قعدہ کریں تو تراویح ادا ہو جائے گی، لیکن طریقۂ متوارثہ (صحابہ کرام عل...

4406
4407

وقتِ نکاح دولہا، دلہن سے کلمے سُننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح کے وقت کسی دولہا یا دلہن سے کلمے نہ سُنے جائیں یا دو تین سے زیادہ وہ کلمے نہ سُنا سکے تو نکاح میں کوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟ وضاحت فرما دیں۔

4407
4408

پانی والی ٹینکی سے چوہے کو زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم

جواب: ہی ہوتی ہے یعنی وہ دہ در دہ (یعنی کل پیمائش دو سو پچیس اسکوائر فٹ) سے کم ہی ہوتی ہیں۔ اس حوالے سے حکم یہ ہے کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق سُوَر ک...

4408
4409

نمازِ جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ نماز جنازہ میں اگر امام صاحب بھول کر پانچویں تکبیر کہہ دیں، تو کیا نماز جنازہ ادا ہو جائے گی یا دوبارہ لوٹانا ہوگی؟ سائل: محمد محمود (جھنگ)

4409
4410

بازار سے لئے جانے والے نئے برتنوں کوپاک کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ بازار سے جو سامان پینے کے استعمال کے لیے لیا جاتا ہے مثلاً: مٹی کے برتن، کپ، گلاس، جگ وغیرہ، کیا اُن کو پاک کرنے کے لیے کلمہ پڑھنا ضروری ہوتا ہے یا ایسے ہی دھونے سے پاک ہو جائیں گے؟

4410