
نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد پھر وہی آیت پڑھی تو دوبارہ سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امام مسجد ہوں اور جہری نمازوں میں بالاستیعاب قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہوں، آج فجر کی نماز میں یہ معاملہ پیش آیا کہ میں نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ تلاوت کی، پھر اسی وقت سجدہ تلاوت بھی کروا دیا، جب سجدہ سے اٹھا، تو دوبارہ اسی رکعت میں آیت سجدہ سے تلاوت شروع کر دی، اس کا سجدہ نہیں کروایا اور ایسے ہی نماز مکمل کر دی، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا مجھ پر دوبارہ سجدہِ تلاوت کی ادائیگی لازم تھی یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔
جواب: فجر ثم ابتلعها أو أخذ كسرة خبز ليأكلها ، وهو ناس فلما مضغها ذكر أنه صائم فابتلعها مع ذكر الصوم قال بعضهم إن ابتلعها قبل أن يخرجها فعليه الكفارة ، وإن ...
نیچے بیٹھ کر قرآن پڑھنا جبکہ کچھ افراد بیڈ پر سوئے ہوں
سوال: اگر کوئی فجر کے بعد مصلے پر بیٹھا قرآن ہاتھ میں لے کر تلاوت کر رہا ہو اور بقیہ افراد بیڈ پر سو رہے ہوں، تو کیا اس میں بے ادبی ہے؟
نفاس کا خون چالیس دن پر نہ رکے، تو چالیس دن کا حساب کس دن سے ہوگا؟
سوال: عورت کے ہاں بچے کی ولادت عشاء کے وقت میں ہوئی، نفاس کا خون 40 دن سے پہلے نہ رکنے کی صورت میں کیا ولادت والا دن 1 دن شمار کیا جائے گا؟ اور اس کے بعد 39 دن شمار کرکے اگلے دن کی فجر ادا کی جائے گی؟
نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم
سوال: ہم آٹھ دوست ہیں۔صبح فجر کی جماعت میں جو غیر حاضر ہو ، اس کو 500 روپیہ جرمانہ کرتے ہیں۔اور جب کچھ پیسے اکٹھے ہو جائیں ، تو پھر ان کو سب مل کر کھاتے ہیں ، ایسا کرنا شرعا کیسا ہے؟
ظہر کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنے کی صورت میں نیت کس طرح کریں؟
جواب: فجر کی سنتیں جبکہ فرض کے ساتھ فوت ہوں، بشرطیکہ بعد بلندی آفتاب و قبل اَز زوال ادا کی جائیں یا ظہر کی پہلی چار سنتیں جو فرض سے پہلے نہ پڑھی ہو، تو بعدِ...
جواب: فجر مثلاً او تراویح او غیر ذلک۔۔۔ (و الاحتیاط فی التراویح ان ینوی التراویح او سنۃ الوقت او قیام اللیل و فی السنۃ ان ینوی السنۃ) نفسھا او ینوی الصلوۃ م...