
جس پانی کو پاؤں لگ جائے، اس کو پینا کیسا؟
موضوع: جس پانی کو پاؤں لگ جائے اسے پینے کا حکم
نمازِ عید کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کر دی، تو ہوجائے گی؟
موضوع: عید کی نماز کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کرنے کا حکم؟
بیع میں شرطِ فاسد لگانا جائز نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں بیج بیچنے کا کام کرتا ہوں۔ ہماری مارکیٹ میں جب زمیندار بیج خریدنے آتا ہے تو دکاندار اسے بیج بیچتے ہیں لیکن ساتھ میں یہ شرط لگاتے ہیں کہ آپ اپنی فصل ہمیں ہی بیچیں گےاس صورت کا کیا حکم ہے ؟
پھوڑے، پھنسی سے نکلنے والے پانی کی پاکی اور ناپاکی کے متعلق تفصیل
موضوع: پھوڑے پھنسی سے نکلنے والے پانی کا شرعی حکم
ایامِ مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا اور قرآن دیکھنا کیسا؟
موضوع: مخصوص ایّام میں اذان کا جواب اور قرآن دیکھنے کا حکم
”یہ تو قیمتِ خرید بھی نہیں ہے“...یہ جملہ کہنا کیسا؟
موضوع: یہ تو قیمتِ خرید بھی نہیں... کہنے کا حکم
موضوع: قدیر نام رکھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)تین دن بعد تعزیت کا حکم کیا ہےمکروہِ تنزیہی یا تحریمی؟ (2)کلماتِ تعزیت کیا ہیں ۔کیا کلماتِ دعاء اور صرف یہ کہنا آپ کی والدہ کا پتا چلا اللہ پاک مغفرت فرمائے یہ کلماتِ تعزیت ہیں یا نہیں ؟(3)تعزیت کا مقصد کیا ہے اور یہ کیوں کی جاتی ہے ؟
قربانی کے دنوں میں عقیقے کا ایک مسئلہ
موضوع: عید کے دن بغیر قربانی کے عقیقہ کرنے کا حکم
موضوع: حیض کی حالت میں تلبیہ پڑھنے کا شرعی حکم