سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 3240 results

451

احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: جانور ذبح کرنے کے۔ اور مکہ مکرمہ کے فقیروں پر صدقہ کرنا افضل ہے۔(تنویر الابصار مع در مختار ورد المحتار ، جلد3 ، صفحہ672-671، مطبوعہ کوئٹہ) وَال...

451
453

واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟

سوال: زید نے واٹس ایپ پر ایک شادی گروپ بنایاہواہے۔ جس میں تقریباً 800 سے زائدافراد ایڈ ہیں۔اس گروپ میں ایڈتو کوئی بھی ہوسکتا ہے ،البتہ کوئی ممبر اس گروپ میں میسج نہیں کرسکتا۔اگر کوئی ممبر اپنی پروفائل شیئر کرنا چاہتا ہے، تو اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ ممبر ایڈمن سے پرسنل پر رابطہ کرکے اسےاپنی پروفائل سینڈ کردیتا ہے ۔ایڈمن اس پروفائل کی سیٹنگ وغیرہ کرکے ، ایک کوڈ لگاکر اس فائل کو اپنے پاس سیو کرلیتاہے اور ہر 15دن بعداسے گروپ میں شیئر کرتا رہتا ہےاورچھ ماہ تک یہ پروفائل شیئر کی جاتی ہے۔اس سارے پروسیس کے بدلے ایڈمن اس ممبر سے 500 روپے اجرت کے طور پر لیتا ہے۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا ایڈمن کا اس پروسیس کے بدلے 500 روپے لینا جائز ہے؟ نوٹ:پروفائل میں لڑکے / لڑکی کی عمر،تعلیم،شہراورجاب وغیرہ کی صرف معلومات درج ہوتی ہیں۔کسی لڑکی کی تصویر شیئر نہیں کی جاتی ۔

453
454

پانچ دن لیٹ آنے پر پورے دن کی تنخواہ کاٹنا کیسا

موضوع: پانچ دن لیٹ آنے پر پورے دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم کیا ہے؟

454
455

حالت احرام میں فوت ہونے والے کا سر اور چہرہ چھپانے کا حکم

جواب: طریقہ اپنایا جائے گا جو غیرمحرم کے ساتھ اپنایاجاتاہے۔ (سنن ترمذی، ج03، ص277، مطبوعہ:مصر) اس لیے عین ممکن ہے کہ سوال میں جس روایت کے متعلق بیان کیا گی...

455
456

بیٹھ کر اذان دینا کیسا ؟

جواب: طریقہ رائج ہے، کھڑے ہو کر اذان دینا بھی اسی معہود و معمول طریقے کا ایک حصہ ہے، لہذا بلا عذر بیٹھ کر اذان کہنا مکروہ اور سنت متوارثہ کی مخالفت ہے اور ...

456
457

میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اتنی دیر تک ٹھہرا جائے کہ جتنی دیر میں اونٹ ذبح کرکے اس کا گوشت تقسیم کردیا جائے،یہ بات کہاں تک درست ہے؟ سائل: محمد اشرف (گلزارطیبہ،سرگودھا)

457
458

نفلی صدقے کے بکرے کا گوشت خود کھانا

سوال: نفلی صدقے کا بکرا ذبح کیا، تو اب اس کا گوشت ہم خود بھی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

458
459

مرغی کا کام کرنے والے کے لئے نماز کی ادائیگی کا حکم

سوال: میں مرغی کا کام کرتا ہوں اور مرغی ذبح کرتے ہوئےمیرے کپڑوں پر خون لگ جاتاہے، جس کی وجہ سے میں نماز ادا نہیں کر سکتا،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟

459
460

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

460