سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 563 results

451

عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

جواب: دنوں کی طرح جمعے والے دن بھی اپنے گھر پرظہر کی نماز ہی ادا کریں۔ البتہ!اگر کوئی عورت مسجد یا کسی اسلامک سینٹر میں جا کراقتداء کی شرائط کی رعایت کے...

451
452

بچے کی پیدائش کے بعد 60 دن خون چلتا رہا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: دنوں کے دوران نمازیں نہیں پڑھی تھیں، تووہ عورت گنہگار ہوئی ، اب توبہ کے ساتھ ساتھ ان نمازوں کی قضا کرنا بھی اس کے ذمہ پرلازم ہے ۔ صدرالشریعہ مفت...

452
453

وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم

سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔

453
454

بدنگاہی سے توبہ پر استقامت پانے کا طریقہ

سوال: کچھ لوگ بد نگاہی کرتے ہیں تو توبہ کرلیتے ہیں لیکن پھر کچھ دنوں کے بعد بد نگاہی شروع کر دیتے ہیں اور توبہ توڑ دیتے ہیں ، آپ بتادیں کہ وہ کیسے بد نگاہی کرناچھوڑیں اور توبہ پر استقامت اختیار کریں؟

454
455

کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا

سوال: میرے ذمہ پر کئی قضا نمازیں لازم ہیں جن میں ادائیگی کر رہی ہوں ، روز کچھ نہ کچھ تعداد میں قضا نمازیں ادا کرتی ہوں، اب رمضان کے دنوں میں روزے بھی رکھنے ہوتے ہیں اور تراویح بھی ادا کرنی ہوتی ہے، اب کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے میں اگر کمزوری محسوس ہو، تو کیا قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرسکتی ہوں؟

455
456

خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟

جواب: دنوں میں ہر روز بارہ رکعتیں۔‘‘(بھار شریعت، جلد1، حصہ4، صفحہ663، مکتبۃ المدینہ،کراچی) سنت مؤکدہ کے ترک کا حکم بیان کرتے ہوئےسیدی اعلی حضرت امام اح...

456
457

صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟

457
458

وارث کے پاس میت کی رقم امانت ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی کے والد نے اپنی بیٹی کے پاس کچھ رقم رکھوائی، اور پھر کچھ دنوں کے بعد ہی والد صاحب کا انتقال ہوگیا، تو کیا اب وہ رقم بیٹی استعمال کرسکتی ہے یا نہیں؟

458
459

عدت میں اپنی مرضی سے کمی بیشی کر نا

جواب: دنوں میں عدت کی پابندیوں پرعمل نہ کرے توایسی عورت سخت گنہگارہوگی۔ تنویرالابصارودرمختارمیں ہے "(و) العدة (للموت أربعة أشهر) ۔۔۔ (وعشر) من الأيام ۔۔...

459
460

سودا کینسل کرنے پر بیعانہ کی رقم ضبط کرنے کا حکم

سوال: بکر نے زید کو ایک زمین خریدنے کے لیے ٹوکن کے نام سے کچھ رقم ایڈوانس جمع کروا دی تاکہ وہ کسی اور سے عقد نہ کرے اور سودا طے کرنے کے لیے کچھ دنوں کا وقت مانگ لیا، مگر دو دن بعد کسی وجہ سے سودا کینسل کردیا ،تو کیا زید کو یہ حق ہے کہ بکر کی مکمل رقم یا اس میں سے کچھ ضبط کر لے یا اس پر بکر کی ساری رقم لوٹانا لازم ہے؟

460