
جواب: بیان کیے جاتے ہیں) : "فتعاد روحه فيأتيه ملكان فيجلسانه فيقولون له: من ربك؟ فيقول: ربي الله فيقولون له: ما دينك؟ فيقول: ديني الإسلام فيقولان له: ما هذ...
بادلوں میں گرج چمک پیدا ہونے کا سبب
جواب: بیان کرنا زیادہ اہم ہے کہ ہماری شریعت مطہرہ اس بارے میں کیا تعلیم دیتی ہے اور اس وقت کیا کرنا چاہئے۔ احادیث میں آیا ہے کہ ایسی صورتحال میں حضور سید عا...
مضاربت کو وقت سے مقید کرنا کیسا ؟
جواب: بیان کردہ طریقے پر نفع معین کرنا ، ناجائز و گناہ ،اور مضاربت کو فاسد کردے گا کیونکہ یہ کہنا کہ انویسٹر کو 20 ہزار یا 40فیصد نفع ملے گا یہ ایسی شرط ہے ...
کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: بیان کئے دیتے ہیں جو کہ دو صورتوں پر مشتمل ہے: (1) اگر کمر کے مہرے کا مریض زمین پر براہ راست جھک کر سجدہ نہ کرسکتا ہو، لیکن زمین پر بارہ انگل (9 انچ)...
والدین کے ماموں، تایا، چچا، خالہ اور پھوپھی، سب محارم ہیں
جواب: بیان کرتےہوئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:﴿وَ بَنٰتُ الْاَخِ وَ بَنٰتُ الْاُخْتِ﴾ ترجمہ کنز العرفان:(تم پر حرام کر دی گئیں ) تمہاری بھتیجیاں اور تمہاری بھان...
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: بیان کردہ تفصیل کے مطابق بھی نہ ہوں، تواُن میں نمازِ جمعہ شروع کرنا، ناجائزوگناہ ہے اور وہاں کے بالغ افرادپرظہرفرض ہوگی۔ یہاں بطورِ خاص یہ دو باتیں ...
عصر کے بعد کھانا پینا اور سونا منع ہے؟
جواب: بیان کئے جاتے ہیں، کسی معتبر کتاب میں اس کی کچھ اصل ہے یانہیں؟“ اس کے جواب میں سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے ارشاد فرمایا: ”حدیث و فقہ میں اس کی اصل ن...
اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟
سوال: آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے، ہر دوسرا بندا سوشل میڈیا پر آکر اپنی من مانی کے مسائل بیان کررہا ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر یہ بات بیان کر کے احناف پر کافی اعتراضات کیے جا رہے ہیں کہ حنفی لوگ کہتے ہیں کہ رفع یدین منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل نہیں کر سکتے، حالانکہ یہ لوگ عیدین میں تکبیرات کے ساتھ رفع یدین کرتے ہیں، اگر رفع یدین منسوخ ہو چکا ہے، تو پھر سب نمازوں میں اس کو ترک کر دیں، ورنہ دیگر نمازوں میں بھی رفع یدین کریں۔ کیا عیدین میں رفع یدین کرنے کا الگ سے حکم دیا دیا گیا ہے؟ اس حوالے سے تسلی بخش رہنمائی کردیں؟ سائل: عبد الغنی ( فیصل آباد )
پلاٹ خرید کر والد کے نام کردیا مگرابھی تک قبضہ نہیں دیا اب پلاٹ کس کی ملک ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی ذاتی کاروبار سے میمن سوسائٹی میں پلاٹ خریدا اور والد صاحب کے نام کرادیا ۔ پلاٹ خالی پڑا ہے،ابھی تک اس پر والد صاحب کو قبضہ نہیں دیا۔پوچھنا یہ ہے کہ والد صاحب اس پلاٹ کے مالک ہو گئے یا ابھی بھی میں ہی مالک ہوں ؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ خریداری مطلق ہوئی یعنی اس میں خریداری کی نسبت ان کے والد صاحب کی طرف نہیں کی گئی ۔خریداری کے بعد صرف رجسٹری والد صاحب کے نام کرائی گئی ہے۔
بالغہ بیٹی کا شفقت سے بوسہ لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی بالغہ بیٹی کادوسروں کی موجودگی میں رخسارپربوسہ لیا،کیازیدکی بیوی اس پرحرام ہوگئی جبکہ زیدکاحلفیہ بیان ہے کہ میں نے شفقت سے بوسہ لیاتھانہ کہ نعوذباللہ بری نیت سے لیاتھا۔جوحکم شرع ہوواضح فرمائیں ۔