
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: قسم کاخلل واقع نہ ہوتا ہو، مثلاً شوہر شہر سے باہرہے یا خود روزہ سے ہے، تو ایسی صورت میں نفل روزہ کے لیے شوہرکی اجازت ضروری نہیں، بلکہ شوہرمنع بھی کر...
بیٹی کا نام Daneen دانِین رکھنا کیسا؟
سوال: کیا بیٹی کا نام Daneen دانِین رکھ سکتےہیں؟ اس کا معنی کیا ہے؟
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
جواب: قسم کا ادھار نہ کیا جائے۔ 3. تیسری شرط یہ ہے کہ مجلس بیع میں ہی تقابض بدلین ہو یعنی دونوں طرف سے مکمل سامان اسی مجلس میں ایک دوسرے کو اس طرح سپرد کیا...
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: قسم ہیں (۱) مباح غیر مملوک (۲) مملوک غیر مباح (۳) مباح مملوک ۔۔۔۔۔ سوم سبیل یا سقایہ کا پانی کہ کسی نے خود بھرایا اپنے مال سے بھروایا بہرحال اس کی مِل...
یہ جملہ کہنے کا حکم کہ وہاں نہ آدم تھا نہ آدم زاد
جواب: قسم، آدمی کی صنف،آدمی کا بچہ،انسان کا بچہ۔۔۔ (فقرے) وہاں آدم نہ آدم زاد۔‘‘(فرہنگ آصفیہ،جلد01،صفحہ132،مطبوعہ لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
جواب: قسم آخر غير الأداء والقضاء، وإن قلنا الثاني فهي أحدهما. اهـ.أقول: فتلخص من هذا كله أن الأرجح وجوب الإعادة، وقد علمت أنها عند البعض خاصة بالوقت، وهو ما...
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
جواب: قسم کی عطائیں حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) ہی کے دربار سے تقسیم ہوتی ہیں، دنیا و آخرت حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کی عطا کا ایک حصہ ہے،احکامِ تشریعیہ(حلال ...