
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
تایا کی پوتی یا نواسی سے نکاح کا حکم
موضوع: کیا تایا کی پوتی یا نواسی سے نکاح جائز ہے؟
خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: کیا خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟
بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا
جواب: بغیراس کی تلاوت جاری رکھ سکتے ہیں اور اگر تلاوت موقوف کرنی ہویاوضوکے لیے جاناہوتوایسی صورت میں اسے بندکردیاجائے لیکن بے وضوئی کی حالت میں بغیرکسی معت...
کیا مرد اپنی محرم عورتوں کو مہندی لگا سکتا ہے؟
سوال: کیا مرد اپنی ماں یا بہن کو مہندی لگا سکتا ہے؟
سوال: کیا نابالغ بچہ اذان دے سکتا ہے؟
مسجد میں منبر کی سیڑھیوں کی تعداد
سوال: مسجد میں منبر کی سیڑھیوں کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟ کیا کوئی مخصوص تعداد مقرر ہے؟ کئی لوگ ابن ماجہ کی حدیث کا حوالہ بیان کرکے تین کو سنت کہتے ہیں۔ توکیا یہ سنت مؤکدہ ہے؟ اگر کسی منبر پر 4 سیڑھیاں ہوں، تو کیا اس پر خطبہ یا بیان کرنے والے کو سنت ترک کرنےکا گناہ ملے گا؟
سوال: آج کل جوان لڑکیاں پورےبناؤ سنگھار کے ساتھ You Tubeپر آتی ہیں اوربے پردہ نعت شریف بلندآواز سے سناتی ہے کیا یہ شرعا جائز ہے؟
مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنا
جواب: بغیرطہارت کے جس طرح قرآن پاک کوبلاحائل(جونہ اپنے تابع ہواورنہ قرآن پاک کے) چھونے کی اجازت نہیں ،اسی طرح اس کے ترجمے کوبھی بلاحائل چھونے کی اجازت نہیں ...