
محرم الحرام میں نئےکپڑوں اور شادی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا محرم الحرام کے پہلے دس دن میں نئے کپڑے پہن سکتے ہیں اور گھر میں کلر وغیرہ بھی کروا سکتے ہیں؟ اورکیا محرم الحرام کے مہینے میں شادی کرنا جائز ہے؟
موضوع: عقدِ مضاربت ختم کرنے کا طریقہ اور حکم
عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا
جواب: ورکے لیے وہی شرائط ہیں، جو قربانی کے جانور کے لیے ضروری ہیں لہذا اگر جانورایسا بیمارہو کہ جس کی بیماری ظاہر ہو، تو ایسے جانور کوذبح کرنےسے عقیقہ ادا ...
جواب: ورکفرہے۔ مجمع الانہر میں ہے ”أطلق على المخلوق من الأسماء المختصة بالخالق نحو القدوس و القيوم و الرحمن و غيرها يكفر“ ترجمہ:کوئی شخص خالق عزوجل کے ساتھ ...
کیا شوہر بیوی کی کمائی استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: حکم یہ ہے کہ وہ عورت کی ملکیّت ہیں، شوہر کو کسی طرح کا حقِ مالکانہ حاصل نہیں، نہ ہی بیوی کی اِجازت کے بغیر اس میں کسی قسم کے تَصَرُّف کی اجازت ہے۔ اَل...
موضوع: گلِ زہرا نام رکھنے کا حکم اور مطلب