سرچ کریں

Displaying 4981 to 4990 out of 5224 results

4981

زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زکوۃ کی رقم حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ کے تعمیراتی کام میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:محمدطاہر(G/5،نیو کراچی)

4981
4982

حج کی قربانی اپنے ملک میں کرنا

سوال: جب بندہ حج تمتع کرتا ہے، تو دس ذی الحج کو اس نے سعودیہ میں قربانی کرنی ہوتی ہے، تو ایک ذہن یہ بنتا ہے کہ قربانی ہم اپنے ملک میں دس ذی الحج کو کرلیں، ویسے بھی نارملی تو عید کے دن قربانی ہوتی ہے، تو کیا ہم دس ذی الحج کی قربانی اپنے ملک میں کرسکتے ہیں؟

4982
4984

حالتِ احرام میں اگر پاؤں کی اُبھری ہوئی ہڈی چھپ جائے تو؟

سوال: کیافرماتے ہیں عُلمائے دین و مُفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ عورت کے پاؤں کی اُبھری ہوئی ہڈّی حالتِ احرام میں چُھپ جانےمیں شَرْعاًکوئی حَرَج ہے یانہیں؟

4984
4985

نفلی طواف میں ماسک پہننا

سوال: کیا نفلی طواف میں خواتین ماسک پہن سکتی ہیں؟

4985
4986

مخصوص ایام میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حائضہ اگر آیتِ سجدہ تلاوت کرتی ہےتو اس پہ سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں، یونہی حائضہ سے آیتِ سجدہ سننے والے پہ واجب ہوگا یا نہیں؟

4986
4987

جس کا نام عمّار ہو، اس کا نام میم کی تشدید کے بغیر بولنا کیسا؟

سوال: اگر بچے کا نام عمّار رکھیں، تو لوگ اس نام کو میم کی تشدید کے بغیر پکارتے ہیں، ایسا کرنا غلط تو نہیں؟ معنی میں فساد تو نہ ہوگا؟

4987
4988

میت کو گھر میں دفن کرنا کیسا؟

سوال: کیا میت کو گھر میں دفن کر سکتے ہیں؟

4988
4989

قرآن پاک سن کر ایصال ثواب کرنا

موضوع: کیا قرآن پاک سن کر ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

4989
4990

اللہ اکبر میں لفظ اللہ کی ھا کو کھینچ کر پڑھنے سے نماز کا حکم

سوال: اگر امام اللہ اکبر کہتے وقت لفظ "اللہ" کی "ھا" کو کھینچ کر پڑھے تو اس سے نماز کی صحت پر کیا اثر پڑے گا؟ نماز ہوگی یا نہیں؟

4990